خبرنامہ پاکستان

یمن میں 10سال سے پھنسے 7 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) یمن میں ایک عشرے سے پھنسے 7 پاکستانیوں اور ان کے خاندان کی مشکل آسان ہوگئی۔ ساتوں پاکستانی مچھیرے دفتر خارجہ اور آئی سی آرسی کی مدد سے آزادہوکر وطن واپس پہنچے۔ کراچی اور بلوچستان کے ماہی گیرلگ بھگ دس برس قبل مچھلی کے شکار کے لیے گئے […]

  • لیڈری

    چیف جسٹس کا جیکب آباد میں ونی کرنیکا نوٹس، رپورٹ طلب

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے جیکب آباد میں جرگے کی جانب سے 2 کم سن بچیوں کو ونی کرنے کے معاملے کا ازخود نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے جیکب آباد کے گاؤں کریم بخش میں 2 کم سن بچیوں کو […]

  • برمنگھم جانے والی پرواز پرخاتون مسافر کی طبیعت اچانک خراب

    کراچی (ًٌٹ + آئی این پی) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن( پی آئی اے) کی اسلام آباد سے برمنگھم جانے والی پرواز پی کے 791 کو دوران پرواز خاتون مسافر کی طبیعت اچانک خراب ہونے پر جرمنی کے شہر برلن میں اتار لیا گیا، خاتون مسافر کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ضروری کارروائی کے […]

  • سی پیک: سرمایہ کاری بورڈ اسلام آباد میں سیل قائم

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے خصوصی اقتصادی زونز سے متعلق امور میں معاونت کے لئے سرمایہ کاری بورڈ اسلام آباد میں ایک سیل قائم کیا ہے۔ملک بھر میں اب تک 41 خصوصی اقتصادی زونز کی نشاندہی کی گئی ہے جن میں سے ایک ایک گلگت بلتستان، […]

  • فاٹا کو خیبرپختونخوا کا حصہ بنایا جائے: چودھری شجاعت

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ فاٹا کو خیبرپختونخوا کا حصہ بنایا جائے، فاٹا کے عوام کی محرومیوں کے ازالہ کا وقت آ چکا ہے،فاٹا کے عوام پاکستانی شہری ہیں اور ان کو دیگر پاکستانیوں کی طرح مساوی حقوق […]

  • پاک سر زمین پارٹی:‌ الیکشن کمیشن کا فیصلہ محفوظ

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) الیکشن کمیشن نے پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے قومی پرچم کو بطور پارٹی پرچم استعمال کرنے اور ترانے کے الفاظ پر جماعت کا نام رکھنے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ،28 فروری کو فیصلہ سنایاجائے گا۔جمعرات کوچیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی سربراہی میں […]

  • امسال ایک لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی فریضہ حج ادا کر سکیں گے

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) رواں سال مارچ میں متوقع مردم شماری کے بعد اگر پاکستان کی آبادی میں 2 کروڑ نفوس کا اضافہ ہوا تو پاکستان کا حج کوٹہ مزید 20 ہزار بڑھ جائے گا۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے حج کوٹہ میں گزشتہ چند سالوں کے […]

  • مشرف نے انتخابات 2018کیلئے تیاریاں شروع کر دیں

    دبئی (ملت + آئی این پی) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدرجنرل (ر) پرویز مشرف نے ملکی سیاست میں بھر پور کردارادا کرنے اور عام انتخابات 2018کیلئے تیاریاں شروع کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف سیاسی شخصیات رابطے میں ہیں جلد تیسری بڑی سیاسی قوت سامنے لائیں گے،ملک کو درپیش گونا گوں […]