خبرنامہ پاکستان

مسلم ليگ(ن)کوايک اورجھٹکا

  • ن لیگ سینیٹ الیکشن سے آؤٹ

    پاکپتن کے حلقےاین اے145 میں شیراوربلاایک پیج پرآگئے۔ پاکپتن میں سیاسی بازی پلٹنےلگی۔ حیات مانیکانےپی ٹی آئی امیدوارمحمد شاہ کی حمایت کردی۔عطامانیکانےاپنےبیٹےکواحمدرضاکےلیگی پینل سےالگ کرلیا۔حیات مانیکاسابق صوبائی وزیرعطامانیکاکےصاحبزادےہیں۔ این اے145کےامیدواراحمدرضانے مقابلےمیں اپنا بھائی کوکھڑاکردیا۔حیات مانیکالیگی ٹکٹ پرپی پی191سےلڑرہےہیں۔امیدواروں نےایک دوسرےکی حمایت کرنی تھی مگراب مخالفت شروع کردی۔

  • پشاوردھماکےکےسوگ میں پی ٹی آئی نے انتخابی مہم موخرکردی

    پشاور دھماکے میں قیمتی جانوں کےنقصان پرتحریک انصاف نےایک روزہ سوگ کااعلان کیاہے۔ ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری نےبتایاکہ پشاوردھماکےکےباعث قیمتی جانوں کونقصان پر خیبرپختونخوا میں جاری انتخابی مہم ایک روزکیلئےروک دی گئی ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی کاکہناتھاکہ اےاین پی کی کارنرمیٹنگ پرحملہ قابل مذمت ہے۔ ہارون بلوراوردیگرکی شہادتوں سےپوراملک سوگوارہے۔بلور فیملی اور […]

  • ہارون بلور کی شہادت، پی کے 78 میں الیکشن ملتوی

    پشاور کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 78 میں انتخابات ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ انتخابات منگل کی رات ہونے والے خود کش دھماکے میں عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار ہارون بلور کی شہادت کے باعث ملتوی کیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پی کے 78کا الیکشن […]

  • پشاور خودکش حملے کا مقدمہ درج، شہر کی فضا سوگوار، 10 شہدا سپردخاک

    پشاور: یکہ توت خودکش حملے کے بعد شہر کی فضا سوگوار ہے جب کہ حملے میں شہید ہونے والے 20 میں سے 10 افراد کی اجتماعی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد انہیں سپرد خاک کردیا گیا۔ گزشتہ رات پشاور کے علاقے یکہ توت میں خودکش حملہ آور نے عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ […]

  • آرمی چیف نے 10 دہشت گردوں

    ’دہشت گردوں کو شکست دیں گے‘، آرمی چیف کا ہارون بلور کی شہادت پر اظہار تعزیت

    راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےہارون بلور کی شہادت پر اظہار افسوس اور تعزیت کرتےہوئے کہا ہےکہ ہم رکنے والے نہیں دہشت گردوں کو شکست دیں گے۔ گزشتہ رات پشاور کے علاقے یکہ توت میں خودکش حملہ آور نے عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ کے دوران خود کو دھماکے سے اڑالیا جس […]

  • لندن: شریف خاندان کے خلاف احتجاج شدت اختیار کرگیا

    احتساب عدالت کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کو سزا دیئے جانے کے بعد لندن میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے شریف خاندان کے خلاف جاری احتجاج شدت اختیار کرتا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ ان دنوں نواز شریف اور […]

  • ’ پاک فوج کی کوئی سیاسی جماعت یا سیاسی وابستگی نہیں‘

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ 25 جولائی کو انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے اور اگر 2002 کے انتخابات کو نکال دیں تو یہ تیسرے انتخابات ہوں گے جو پاکستان میں جمہوری عمل کو جاری رکھیں گے۔ اسلام آباد […]

  • (ن) لیگ والے ایسے تیاری کررہے ہیں جیسے باپ بیٹی ورلڈکپ جیت کرآرہے ہیں: عمران

    بشام: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ والے نوازشریف اور مریم نواز کے استقبال کی تیاری ایسے کررہے ہیں جیسے باپ بیٹی ورلڈکپ جیت کرآرہے ہیں۔ بشام میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ سنا ہے نواز شریف اور ان کی بیٹی دھوم دھام سےجمعے کو واپس […]