خبرنامہ پاکستان

پاکستان نیوی کے زیراہتمام کثیرالملکی بحری مشقیں (کل) سے شروع ہونگی

  • کراچی (ملت + آئی این پی) بحیرہ عرب میں پاکستان نیوی کے زیراہتمام کثیرالملکی بحری مشقیں (کل) جمعہ سے شروع ہونگی، مشقوں میں شرکت کے لئے نو ممالک کے بحری جہاز کراچی پہنچنا شروع ہوگئے ، مشقوں میں چین، روس، امریکا، جاپان، ترکی، برطانیہ اور آسٹریلیا کی افواج شریک ہونگی۔ روس کے بحری جہاز امن […]