خبرنامہ پاکستان

سٹیٹ بینک پاکستان نے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کے اسد عمر کے الزامات کو مسترد کردیئے

  • کراچی (ملت + آئی این پی) اسٹیٹ بینک پاکستان نے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کے پی ٹی آئی رہنماء اسد عمر کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو سوالات اسٹیٹ بینک سے متعلق تھے ان کے جوابات دیئے جا چکے ہیں ، اینٹی منی لانڈرنگ کے قوانین موجودہیں، ان قوانین کیمطابق […]