خبرنامہ پاکستان

امریکہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا معترف ہے: جلیل عباس

  • واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکہ میں پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا معترف ہے‘ ٹرمپ انتظامیہ نے آنے والے وقت میں پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید بہتر بنانے کا عندیہ دیا ہے‘پاکستانی معیشت کو امریکہ میں سراہا جا رہا […]

  • زرداری سے عشرت کی ملاقات‘ موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

    دبئی (ملت + آئی این پی) سابق صدر آصف علی زرداری سے دبئی میں سابق گورنر عشرت العباد نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ملاقات میں سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک بھی موجود تھے۔ ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کی […]

  • پاکستان کا 4 رکنی پارلیمانی وفد (آج)مقبوضہ کشمیر شریک ہو گا

    اسلام آباد(آملت +ئی این پی)پاکستان کاچار رکنی نمائندہ پارلیمانی وفد (آج) پانچ فروری کو مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تازہ تفصیلات سے اقوام متحدہ کو آگاہ کرنے کیلئے مبصر مشن ملاقات کرے گا،پارلیمانی وفد کوہالہ پل کے مقام پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر میں بھی شامل ہوگا،اقوام متحدہ […]

  • پاک چین اقتصادی راہداری نے سی پیک کی سیکیورٹی انتظامات کی تفصیلات طلب

    اسلام آباد(ملت +آئی این پی)پارلیمانی کمیٹی برائے پاک چین اقتصادی راہداری نے سی پیک کی سیکیورٹی کے مکمل انتظامات کی تفصیلات طلب کرلی ہیں،پاکستان کی طرف سے خطے کی مخصوص حالات کے پیش نظر پاک چین اقتصادی راہدری کی حفاظت کیلئے غیرمعمولی اقدامات کیے گئے ہیں،اسپیشل سیکیورٹی ڈویژن کے حکام کو حفاظتی اقدامات کے بارے […]

  • قومی اسمبلی میں (کل)مسئلہ کشمیر پر بحث کروائی جائے گی

    اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں(کل) پیر کو مسئلہ کشمیر پر بحث کروائی جائے گی،مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کی مشترکہ قرارداد پیش ہوگی۔اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں اجلاس پیر کو شام چار بجے ہوگا،وزیرامور کشمیر اور مشیر خارجہ اہم پالیسی بیانات دیں گے،ممتاز حریت رہنما سید علی گیلانی […]

  • سی پیک پورے ملک کیلئے ترقی و خوشحالی کا منصوبہ ہے’ احسن اقبال

    اسلام آ باد/واشنگٹن (ًًٌٌملت+ آ ئی این پی ) وفاقی منصو بہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک پورے ملک کیلئے ترقی و خوشحالی کا منصوبہ ہے،سی پیک پر تمام وعدے پورے کئے جا رہے ہیں،28 مئی 2015 کی آل پارٹیز کانفرنس میں جن منصوبوں اور امور پر اتفاق رائے […]

  • لیڈری

    انصاف اور قانون ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزم ہیں’ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار

    لاہور(ًٌٹ+ آئی این پی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ انصاف اور قانون ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزم ہیں،جج پر معاشرے نے انصاف کی بھاری ذمہ داری عائد کی ہے،جج انصاف کے تمام تقاضے پورے کرنے کا پابند ہے،کوئی بھی جج اپنی مرضی اور منشاء کے مطابق فیصلہ نہیں […]

  • اسلام آباد میں فاٹا اصلاحات ‘ قبائلیوں کے حقوق پرکنونشن منعقدکررہے ہیں آفریدی

    اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) فا ٹا ارکان کے پارلیمانی لیڈرشاہ جی گل آفریدی نے کہاہے کہ 6فروری کو اسلام آباد میں فاٹا اصلاحات ، قبائلیوں کے حقوق کے حوالے سے کنونشن منعقدکررہے ہیں ‘جس میں تمام سیاسی جماعتوں اور مکتبہ فکر کی شخصیات شرکت کریں گی، دو سیاسی جماعتیں جمعیت […]