خبرنامہ پاکستان

وزیرخزانہ معیشت کی بہتری پر سیلز ٹیکس میں کمی لانے میں پرعزم ہے،،وزارت خزانہ

  • اسلام آباد ۔ 3 فروری (ملت+اے پی پی) وزارت خزانہ کی جانب سے قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ وزیرخزانہ ملک میں معیشت کی بہتری پر سیلز ٹیکس میں کمی لانے میں پرعزم ہے، موجودہ دور حکومت میں ٹیکس ریکوری 62 فیصد تک بڑھی ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران […]

  • چین کی جانب سے سی پیک کے تحت توانائی کے شعبہ میں دیئے جانے والے 35 ارب ڈالر چینی کمپنیوں کو دیئے جا رہے ہیں

    اسلام آباد ۔ 3 فروری (اے پی پی) قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ چین کی جانب سے توانائی کے شعبہ میں سی پیک کے تحت دیئے جانے والے 35 ارب ڈالر چینی کمپنیوں کو دیئے جا رہے ہیں، حکومتی پاکستان نے ان کمپنیوں سے بجلی خریدنے کی گارنٹی دی ہے، بقیہ 11 ارب […]

  • نیشنل کمیشن فارہیومن ڈویلپمنٹ اورکامسیٹ کے،ایم او یو پر دستخط ہوگئے

    اسلام آباد ۔ 03 فروری (ملت +اے پی پی)نیشنل کمیشن فارہیومن ڈویلپمنٹ اورکامسیٹ ملک کی مختلف جیلوں میں قید بچوں کی تعلیم و تربیت کیلئے مراکز قائم کریں گے۔وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کے مطابق نیشنل کمیشن فارہیومن ڈویلپمنٹ اور کامسیٹ کے درمیان اس سلسلہ میں ایم او یو پر دستخط کئے گئے ہیں جس کے تحت […]

  • وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کی ڈنمارک کے سفیر سے بات چیت

    اسلام آباد(ًٌملت+ آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہا ہے کہ جمہوری ادارے مضبوط ہیں،اقتصادی اور سیکیورٹی کے شعبوں میں کامیابیاں ملی ہیں،پاکستان ور ڈنمارک کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی ضرورت ہے۔جمعرات کو ڈنمارک کے سفیر اولے تھونکے سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے طارق فاطمی نے کہاکہ پاکستان […]

  • محفوظ پینے کے پانی کی تمام18واٹرٹیسٹنگ لیبارٹریاں فعال ہیں؛رانا تنویر حسین

    اسلام آباد(ملت +آئی این پی)وزیرسائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے جمعرات کو قومی اسمبلی میں واضح کیا ہے کہ محفوظ پینے کے پانی کی تمام18واٹرٹیسٹنگ لیبارٹریاں فعال ہیں،منصوبے کیلئے158سائنسدانوں وقتی عملے کی تقرریوں کیلئے ضابطہ کار کے تحت کارروائی ہورہی ہے۔اس امر کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز جے یو آئی(ف) کی خواتین اراکین […]

  • 36 ٹرینوں میں ای ٹکٹنگ کا نظام متعارف کرایا جا چکا ہے، ا،دیوان عاشق حسین

    اسلام آباد ۔ 2 فروری (ملت +اے پی پی) وفاقی پارلیمانی سیکریٹری ریلوے دیوان عاشق حسین نے بتایا ہے کہ 36 ٹرینوں میں ای ٹکٹنگ کا نظام متعارف کرایا جا چکا ہے جلد بقیہ ٹرینوں کی ٹکٹ کے لئے بھی ای ٹکٹنگ کا نظام رائج کر دیا جائے گا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں وقفہ […]

  • اسلام آباد ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام کی کارروائی ‘2 ملزمان گرفتار

    اسلام آباد (ملت +آئی این پی) اسلام آباد ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے کارروائی کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا‘ ملزمان میں ایک اشتہاری اور دوسرا جعلی پاسپورٹ پر سفر کررہا تھا۔ جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے کارروائی کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار کئے […]

  • طیبہ تشدد کیس‘ راجہ خرم اوراہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

    اسلام آباد (ملت +آئی این پی)ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد راجہ آصف نے طیبہ تشدد کیس میں او ایس ڈی جج راجہ خرم علی خان اور ان کی اہلیہ ماہین ظفر کی عبوری ضمانت میں 10فروری تک توسیع کردی گئی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پرطیبہ اور ا سکے والدین کو پیش کرنے کا حکم دیا […]