خبرنامہ پاکستان

جسٹس عظمت سعید شیخ صاحب کا احترام کرتے ہیں‘انکی صحت کیلئے دعا گو ہیں

  • اسلام آباد ( ملت +آئی این پی)تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری کا کہنا ہے جسٹس عظمت سعید شیخ صاحب کی صحت کے لیے دعا گو ہیں اور انکا احترام کرتے ہیں، جبکہ ہمیں ان پر مکمل اعتماد ہے۔ خبریں آرہی ہیں کہ انکی صحت یابی میں 48گھنٹے لگیں گے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے […]

  • جسٹس عظمت سعید شیخ کی علالت کے باعث پانامہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) جسٹس عظمت سعید شیخ کی علالت کے باعث پانامہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کردی گئی‘ پیر کو ہونے والی سماعت بھی جسٹس عظمت سعید شیخ کی موجودگی سے مشروط ہوگی۔ بدھ کو جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں چار رکنی بینچ نے پانامہ کیس کی […]

  • پاکستان استحکام جمہوریت کی منازل تیزی سے طے کر رہاہے: رجوانہ

    راولپنڈی (ملت + آئی این پی) گورنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ پاکستان استحکام جمہوریت کی منازل تیزی سے طے کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کی قائدانہ صلاحیتوں اور حکومت کی گڈ گورننس کے باعث اس وقت دنیا میں عظیم معاشی قوت بن رہا ہے۔اندورنی اور بیرونی […]

  • مولانا سمیع الحق کا حافظ سعید کی نظربندی اور جماعتی پابندیوں پر شدید غم و غصہ کا اظہار

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین اورجمعیۃ علماء اسلام کے امیر مولانا سمیع الحق نے جماعۃ الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کی نظربندی اور جماعتی پابندیوں پر شدید غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے ان اقدامات کی شدید مذمت کی ہے۔ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ […]

  • مسئلہ کشمیر حل نہ ہوا تو پاکستان اور بھارت میں ایٹمی جنگ ہو سکتی ہے،بلاول بھٹو

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر حل نہ ہونے کی صورت میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے،جنوبی ایشیا کو معیشت اور توانائی کا منبع بننا چاہیے۔ یونائٹڈ سٹیٹ انسٹیٹیوٹ آف پیس میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو […]

  • بہاولپور: 100 میگاواٹ کا سولر منصوبہ معاہدہ: 6 ماہ میں مکمل ہو گا

    لاہور (ملت + آئی این پی) پنجاب حکومت اورترکی کی معروف توانائی کی کمپنی ذورلوانرجی ہولڈنگ کے مابین قائداعظم سولرپارک بہاولپور میں100میگاواٹ کے سولرپاور پلانٹ لگانے کے معاہد ے پر دستخط کی تقریب جمعرات کو ماڈل ٹاؤن میں منعقد ہوئی،وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔پنجاب حکومت کی جانب سے سیکرٹری توانائی اسدالرحمان […]

  • پاک چین اقتصادی راہداری کے خلاف بھارتی پروپیگنڈا بری طرح ناکام ثابت ہوا:‌ظفر الحق

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹرراجہ محمد ظفرالحق نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے خلاف بھارتی پروپیگنڈا بری طرح ناکام ثابت ہو اہے‘سی پیک سے پاکستان کی اقتصادی و معاشی حالت بدل جائے گی تین درجن سے زائد ممالک جن میں مشرق وسطیٰ ، وسطی ایشیاء […]

  • نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 21پیسے کمی کی منظوری دیدی

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) نیشنل الیکٹر ک پاور ریگولیٹر ی اتھارٹی ( نیپرا) نے ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 21پیسے کمی کی منظوری دیدی،بجلی کی قیمتوں میں کمی دسمبر2016کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔تفصیلات […]