خبرنامہ پاکستان

ملک کو کرپشن سے پاک دیکھنا چاہتے ہیں: سراج الحق

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کو کرپشن سے پاک دیکھنا چاہتے ہیں‘ احتساب کی ضرورت ہے جس کا بڑوں سے آغاز کیا۔ جمعرات کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ کمزور کیس لڑنے پر سرکاری […]

  • نواز شریف امیر المومنین بننا چاہتے ہیں: عمران

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اس دور میں امیر المومنین بننا چاہتے ہیں‘ مشرف کی آمریت ‘ نواز شریف کی نام نہاد جمہوریت میں کیا فرق ہے‘ پارلیمنٹ کو جواب نہیں دیا گیا تو ہم نے عدالت آنے کا فیصلہ […]

  • پاکستان کا درست سمت میں آگے بڑ ھنا باعث مسرت ہے،صدرمملکت

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان درست سمت میں آگے بڑھ رہا ہے جو ہمارے لیے باعثِ مسرت ہے، بدعنوان عناصر بدعنوانی کے خلاف زیادہ شور مچاتے ہیں،قوم کو ایسے بازی گروں سے ہوشیار رہنا چاہیے، یہ لوگ پاکستان کی ترقی کے دشمن ہیں، پاکستان […]

  • وزیر اعظم عہدے پر ہیں نیا پاکستان نہیں بن سکتا: رشید

    قصور: (ملت+اے پی پی) بابا بلھے شاہ کی نگری کے علاقے کھڈیاں میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ جب تک نواز شریف وزیر اعظم ہیں، نیا پاکستان نہیں بن سکتا، کارکن تیاری کر لیں، الیکشن اسی سال ہوں گے۔ ان […]

  • بختاور بھٹو کا نصرت سحر سے معافی مانگنے کا حکم

    کراچی: (ملت+اے پی پی) پیپلز پارٹی کی رہنماء بختاور بھٹو زرداری اپنے ایک ٹوئٹ میں پارٹی کے وزیر پر برہم نظر آئیں اور کہا کہ “امداد معافی مانگو”۔ بختاور بھٹو نے کہا کہ امداد پتافی کو اپنے رویئے پر خاتون رکن سے معافی مانگنا پڑے گی، خواتین کے ساتھ اس طرح کا رویہ کسی صورت […]

  • ہمسایہ ممالک کیخلاف اعلان جنگ کردیا؛ ہاشمی

    ملتان: (ملت+آئی این پی)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے خطاب پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے کہا ہے کہ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا خطاب اس بات کا مظہر ہے کہ وہ اپنی مدت پوری نہیں کرسکیں گے۔ڈونلڈٹرمپ نے مسلمانوں اور اپنے ہمسایہ ممالک کیخلاف اعلان جنگ کردیا ہے۔میڈیا کو جاری کیے گئے اپنے […]

  • قریشی کا بغیر پروٹوکول موٹرسائیکل پر اپنے حلقہ کا دورہ

    ملتان: (ملت+آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمودقریشی نے منفردعوامی اندازاپناتے ہوئے بغیرپروٹوکول موٹرسائیکل پر اپنے حلقے کا دورہ کیا۔حلقہ این اے 150اور پی پی 195کی عوام انہیں اس اندازمیں دیکھ کرحیران رہ گئی۔اس موقع پر شاہ محمودقریشی حلقہ کی تنگ گلیوں میں مقیم شہریوں کے مسائل سنے اور کارکنوں کے […]

  • نثار کی نظر میں فرقہ واریت دہشت گردی ہے ہی نہیں؛ شیریں

    لاہور: (ملت+آئی این پی)ڈائریکٹر جنرل انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیزشیریں مزاری نے کہا ہے کہ چوہدری نثار کی نظر میں فرقہ واریت دہشت گردی ہے ہی نہیں‘ امریکہ نے پاکستان کے لئے دوستی میں رہتے ہوئے کئی مشکلات پیدا کر رکھی ہیں‘ پاکستان کے لئے ڈونلڈ ٹرمپ کی وجہ سے نیو کلیئر معاملات پرمشکلات میں اضافہ […]