خبرنامہ پاکستان

جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارتی فوجی کو واپس بھیج دیا

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی افسروں کے رویئے سے بددل ہو کر پاک فوج کی پناہ میں آنے والے بھارتی سپاہی چنڈو بابو لال کو بھارتی حکام کے حوالے کر دیا گیا۔ پاک فوج نے یہ فیصلہ جذبہ خیرسگالی کے تحت کیا۔ چنڈو بابو لال بھارتی فوج کے افسران سے […]

  • مقدمات ملتوی کرنے کی روایت ختم کرنا ہوگی، جسٹس آصف

    لاہور:(ملت+اے پی پی) سپریم کے سینئرترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ مقدمات کی بروقت سماعت جج اور وکلا دونوں اور انصاف کی بروقت فراہمی عدلیہ کی ذمہ داری ہے جبکہ انصاف کی جلد فراہمی کے لیے مقدمات ملتوی کرنے کی روایت ختم کرنا ہوگی۔ پنجاب جوڈیشل اکیڈمی لاہورمیں کرمنل پائلٹ پراجیکٹ […]

  • مشرف کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست دائر

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) غازی عبدالرشید قتل کیس کے ملزم سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف عدالت میں مدعی مقدمہ نے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی استدعا کی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد عبدالقادر میمن کی عدالت میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف عبدالرشید غازی قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران […]

  • آگ اورخون کی ہولی کھیلنے والے قوم کے دشمن ہیں، عمران

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی)پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ آگ اور خون کی ہولی کھیلنے والے قوم کے دشمن ہیں اورشرپسندوں کو قانون کی گرفت میں لاکر نشان عبرت بنایا جائے۔ چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارا چنار دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شہداء کے […]

  • اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)پاراچنار دھماکے کے بعد اسلام آباد کی سیکیورٹی سخت کردی گئی،تمام اہم عمارتوں اور تعلیمی اداروں میں بھی سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ہفتہ کو پولیس کے مطابق پاراچنار میں ہونے والے دھماکے کے بعد اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت کردی گئی ،تمام داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ بڑھا دی گئی […]

  • بشیر احمد ہالپوتو کی رکنیت بحال

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) الیکشن کمیشن نے صوبائی رکن اسمبلی بشیر احمد ہالپوتو کی سندھ اسمبلی کی رکنیت بحال کرتے ہوئے پی ایس55بدین ٹنڈوحمد خان میں ضمنی انتخاب کا شیڈول واپس لے لیا۔جمعہ کو الیکشن کمیشن سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ رکنیت بحالی نوٹیفکیشن ہائی کورٹ سندھ کی طرف سے 12جنوری […]

  • عالمی بنک پانی تنازعہ کے حل بارے ذمہ داری پوری کرے، قائمہ کمیٹی

    اسلام آ باد: (ملت+آ ئی این پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ اور پانی و بجلی کے مشترکہ اجلاس نے متفقہ طور پر عالمی بنک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان اور بھا رت کے درمیان پانی کے تنازعہ کے حل کے حوالے سے اپنی ذمہ […]

  • اہلیت بذریعہ نااہلی

    سینیٹ اجلاس؛ بابر اعوان کا احتجاجاً واک آؤٹ

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) ایوان بالا کے اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر ڈاکٹر بابر اعوان نے گزر جانے والے سوال پر ضمنی سوال کرنے کی اجازت نہ دینے پر اجلاس کے صدر نشین مولانا عبدالغفور حیدری کے خلاف احتجاجاً واک آؤٹ کیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے […]