خبرنامہ پاکستان

ہمارے مطالبات کسی کے خلاف نہیں؛ خورشید

  • سکھر: (ملت+آئی این پی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہمارے مطالبات کسی کے خلاف نہیں پاکستان کی بہتری کیلئے ہیں،ہم نے رابطہ مہم شروع کردی ہے،نوازشریف پارلیمنٹ کی مدت چار سال کرانے کیلئے قانون سازی کی حمایت کریں،تحائف سے متعلق کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ نے کرنا ہے۔جمعہ کو […]

  • ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی کوئی اجازت نہیں دی گئی

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) حکومت کی طرف سے سینٹ کو بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2015-16ء کے دوران ملک میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی کوئی اجازت نہیں دی گئی۔ 21 مزید ڈرگ انسپکٹرز کی بھرتی کی جارہی ہے ‘ ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی شکایات پر وفاقی اور صوبائی حکومتیں […]

  • آمریت کو نہ ما نا ہے نہ ما نیں گے؛ بلاول

    فیصل آباد: (ملت+آئی این پی)پا کستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آمریت کو نہ پہلے ما نا نہ لا ہوری جمہوریت کو ما نیں گے ،ملک میں شریفوں کی آمریت چل رہی ہے، پنجاب میں اپوزیشن کر نا بہت مشکل کام ہے ،پنجاب حکو مت اپوزیشن کے خلاف پو […]

  • چیف جسٹس کا بچی سے زیادتی و تشدد کا نوٹس،رپورٹ طلب

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثارنے کراچی میں گزشتہ روز کمسن بچی کے ساتھ زیادتی اور تشدد کے واقعے کا نوٹس لے لیا ۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے گزشتہ روزکراچی میں کورنگی ندی سے تشویشناک حالت میں ملنے والی بچی سے زیادتی اورتشدد کی خبروں پرواقعے کا […]

  • خورشید شاہ کے چیمبر حکام سے رابطہ؛ ا یف آئی اے

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کو 10کروڑ روپے کے فکسڈ ڈیپازٹ کی رسید موصول ہونے پر قائد حزب اختلاف کے چیمبر حکام سے رابطہ کر کے 10کروڑ روپے جمع ہونے کی جعلی بینک رسید منگوا لی۔ذرائع کے مطابق جمعہ کو […]

  • چین پاکستان کی سرحد پر ریکارڈ رقم خرچ کریگا

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)سنکیانگ یغور خود مختار علاقہ امسال نئی سڑکوں کی تعمیر میں ریکارڈ رقم جھونکے گا تاکہ یہ شاہراہ ریشم اقتصادی بیلٹ کے ساتھ پاکستان کو ملانے والے چین کے تجارتی گڑھ کیلئے بہتر سود مند ثابت ہو گا۔چین کے مرکزی ٹیلی ویژن کی اطلاع کے مطابق علاقے کے اعلیٰ اقتصادی منصوبہ […]

  • قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو کمیٹی کے کنوینئر سردار عاشق حسین گوپانگ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔ جس میں کمیٹی کے ارکان ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو اور شاہدہ اختر علی کے علاوہ متعلقہ سرکاری اداروں کے اعلٰی افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں […]

  • ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد رہے گا

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں […]