خبرنامہ پاکستان

پی آئی اے نے انٹر پرائز ریسورس پلاننگ سسٹم لاگو کر دیا

  • کراچی: (ملت+اے پی پی) پی آئی اے نے اپنے موجودہ سسٹم کو مزید بہتر بناتے ہوئے انٹر پرائز ریسورس پلاننگ سسٹم ائر لائن میں لاگو کر دیا، اس سے ائر لائن میں بہتر آپریشنل کنٹرول اور بروقت فیصلوں میں مدد حاصل ہو گی۔اس سلسلے میں پی آئی اے ٹریننگ سینٹر میں ایک تقریب کا اہتمام […]

  • ناموس رسالت کیخلاف ہر سازش ناکام بنا دینگے: اے پی سی

    لاہور: (ملت+اے پی پی) دینی جماعتوں نے آج ملک گیریوم تحفظ ناموس رسالتؐ منانے کا اعلان کر دیا ، ملک بھر کی مساجد میں اجتماعات جمعہ میں قانون تحفظ ناموس رسالت میں مجوزہ ترمیم کے خلاف مذمتی قراردادیں منظور کی جائیں گی ۔ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیراہتمام آل پارٹیز تحفظ ناموس رسالت […]

  • آئی جی بلوچستان سپریم کورٹ میں رو پڑے

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ نے سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کیس میں استفسار کیا ہے کہ کیا وفاقی وزارت داخلہ حکومت کا حصہ ہے یا کوئی الگ آزاد ادارہ ہے؟ اگر وزارت داخلہ وفاقی حکومت کا حصہ ہے تو اسکی طرف سے سانحہ کوئٹہ پر قائم کردہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر اعتراضات […]

  • قائد اعظم یونیورسٹی کی اراضی پر غیرقانونی قبضہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے قائد اعظم یونیورسٹی کی اراضی پر غیرقانونی قبضے کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین سی ڈی اے اور سیکرٹری داخلہ سے رپورٹ طلب کر لی۔ چیف جسٹس نے یونیورسٹی کی زمین پر قبضے کے حوالے سے تین دن میں رپورٹ پیش کرنے […]

  • آرٹیکل 62، 63 مؤثر نہیں تو آئین میں کیوں موجود ہے

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے وزیر اعظم کے وکیل کے عدالت میں دیئے گئے دلالئل پر ردعمل میں استفسار کیا ہے کہ اگر آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ مؤثر نہیں تو آئین میں کیوں موجود ہے؟ انہوں نے الزام لگایا کہ وزراء حق نمک ادا کرنے کے لئے بیانات دے […]

  • کنٹرول لائن پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ

    راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) مودی سرکار باز نہ آئی۔ جنگ بندی معاہدے کی پھر خلاف ورزی کی گئی ہے۔ کنٹرول لائن پر 24 گھنٹے میں پانچ مقامات پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی۔ پاک فوج کے مؤثر جواب پر بھارتی بندوقیں خاموش ہو گئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، بھارتی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹو […]

  • وزیر اعظم کیخلاف تحریک استحقاق جمع

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) اپوزیشن جماعتوں نے خورشید شاہ کی قیادت میں تحریک استحقاق قومی اسمبلی میں جمع کرائی۔ تحریک استحقاق میں وزیر اعظم کی ایوان میں کی گئی تقریر کا حوالہ دیا گیا اور کہا گیا کہ وزیر اعظم نواز شریف کے قومی اسمبلی میں بیان اور ان کی جانب سے سپریم کورٹ […]

  • بہت جلد شریف برادران سے چھٹکارے کی خبرملے گی، بلاول

    لاہور:(ملت+اے پی پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شریفوں نے پنجاب کے عوام کو یرغمال بنارکھا ہے جب کہ بہت جلد عوام کو نواز شریف اور شہباز شریف سے چھٹکارے کی خبر بھی ملے گی۔ لاہور سے فیصل آباد تک ریلی کے دوران مختلف مقامات پر استقبالیہ کیمپوں […]