خبرنامہ پاکستان

عالمی حالات بڑی تیزی سے بدلے ہیں؛ مسعود

  • کوئٹہ: (ملت+آئی این پی )صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان نے کہا ہے کہ سرد جنگ کے خاتمے ، نائن الیون کے واقعات ، شام کی جنگ اور داعش کے وجود میں آنے کے بعد عالمی حالات بڑی تیزی سے بدلے ہیں۔ سرد جنگ کے وقت دنیا دو قطبی تھی ۔ سویت […]

  • سپریم کورٹ میں سانحہ کوئٹہ ازخودنوٹس کی سماعت

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)سپریم کورٹ میں سانحہ کوئٹہ ازخودنوٹس کی سماعت میں آئی جی بلوچستان کمرہ عدالت میں جذباتی ہوگئے،آئی جی بلوچستان نے کہا کہ ہمیں کمیشن میں سنا نہیں گیا،آٹھ گھنٹے تک کٹہرے میں کھڑا کیا گیا،ہمیں کہا گیا کہ تم پرخداکی لعنت ہو۔جمعرات کو سپریم کورٹ میں سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کی […]

  • پاکستان جعلی دودھ تیار کرنے والے ممالک میں سر فہرست

    لاہور: (ملت+اے پی پی) لاہور چیمبر میں ملاوٹ کے نقصانات پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اْن عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرے جو خوراک بالخصوص دودھ میں ملاوٹ کرتے ہیں ۔بدقسمتی سے پاکستان خراب، مضر صحت اور جعلی دودھ بنانے والے ممالک میں بھی […]

  • (ن) لیگ کی حکومت اپنے وزن سے گر جائیگی؛ راجہ

    لاہور: (ملت+آئی این پی) سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی حکومت اپنے وزن اور پیپلزپارٹی کے احتجاجی سے گر جائیگی ‘(ن) لیگ پانامہ لیکس کے معاملے کو لٹکانے کی کوشش کر رہی ہے ‘ملک میں کر پشن جتنی موجودہ حکمرانوں کے دور میں ہو رہی ہے ملک دیوالیہ […]

  • پاناما کے بھنور میں حکومتی کشتی ڈوب رہی ہے، سراج

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کے بھنور میں حکومتی کشتی ڈوب رہی ہے اور اس کیس کے فیصلے سے ملک میں کرپشن کے راستے بند ہو جائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ نے […]

  • بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، پشاور، کوہاٹ، راولپنڈی، سرگودھا، گوجرانوالہ ڈویژن، اسلام آباد اورکشمیر میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں شدید دھند پڑی اور […]

  • چوہدری تنویر اور عمران کی گاڑی آپس میں ٹکر اگئیں

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور مسلم لیگ ن کے سینیٹر چوہدری تنویر کے قافلے کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پاناما کیس کی سماعت کیلئے بنی گالہ سے سپریم کورٹ کیلئے روانہ ہوئے تو انکے ساتھ […]

  • خورشید شاہ 10 کروڑ روپے کی بینک ڈپازٹ سلپ ملنے پرحیران

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو ان کے اکاؤنٹ میں 10 کروڑ روپے فکسڈ ڈپازٹ بینک کی رسید موصول ہوئی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کے چیمبر کو ایک ڈاک موصول ہوئی جس میں کراچی کے علاقے سائٹ میں واقع ایک نجی بینک […]