خبرنامہ پاکستان

انتخابات کےلیےکئی امیدواروں کوگرین سنگل مل گیا،کچھ آؤٹ ہوگئے

  • عام انتخابات سےپہلےکئی امیدواروں کوسخت مشکلات کاسامنا ہے۔سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی قانونی جنگ میں کامیاب ہوگئے اورانھیں انتخابات میں حصہ لینےکی اجازت مل گئی۔جعلی ڈگری پرلیگی امیدواررانازاہد الیکشن دوڑ سے ہی آؤٹ ہوگئے۔میٹرک پاس وکیل کی اُمید بھی دم توڑگئی۔ عامرلیاقت پربھی نااہلی کی تلوار لٹکنےلگی۔ ملتان سےمخالف امیدوارنثاراحمد کی جانب سےاہلیت چیلنج کرنے […]

  • بےنظیرقتل کیس کاملزم کوٹ لکھپت جیل سے غائب ہوگیا

    بے نظیربھٹو قتل کیس کا ملزم رفاقت حسین کوٹ لکھپت جیل لاہور سے ڈرمائی انداز میں غائب ہوگیا۔اس کےوالدنےبیٹے کی بازیابی کیلئے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔عدالت نےآرپی او راولپنڈی اورایس پی سی ٹی ڈی جواب طلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں جسٹس صداقت علی خان نے قتل کیس کے ملزم رفاقت کے والد صابر حسین […]

  • سابق صدرپرویزمشرف نے این آراوجاری کرنےپروضاحت دےدی

    سابق صدرپرویز مشرف نےاین آراو جاری کرنے کا ملبہ اس وقت کے وزیراعظم شوکت عزیزکی ایڈوائس اور قومی مفاد پر ڈال دیا ۔ سپریم کورٹ میں تحریری جواب جمع کرا دیا گیا ۔ این آر او کیس میں پرویز مشرف کیجانب سے جمع جواب میں کہا گیا ہے کہ آرڈیننس جاری کرنے کی ایڈوائس وزیراعظم […]

  • اسٹیٹ بینک کا

    ڈیموں کی تعمیرمیں اسٹیٹ بینک نے بھی حصہ ڈال دیا

    سپریم کورٹ کی جانب سے ملک میں پانی کی قلت کے پیش نظرڈیموں کی تعمیر کیلئے قائم فنڈ میں اسٹیٹ بینک نے بھی اپنا حصہ ڈال دیا۔ ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک شمس الحسن نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ گورنراسٹیٹ بینک اورتمام ملازمین کی 2روزکی تنخواہیں فنڈ میں دی جائیں گی۔ شمس الحسن کا کہنا […]

  • نوازشریف اور مریم نے واپسی کی ٹکٹ بک کرالی

    ایون فیلڈریفرنس میں سزاپانے کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف اورصاحبزادی مریم نے لندن سے واپسی کیلئے ٹکٹ بُک کرالی۔ نواز شریف اور مریم نجی ائیرلائن کی پرواز 242 سے 13 جولائی کو لاہور پہنچیں گے۔ شیڈول کے مطابق پرواز شام 8 بجے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر لینڈ کرے گی جبکہ نواز شریف اور مریم […]

  • نقیب اللہ قتل کیس میں مرکزی ملزم راؤانوارکی ضمانت منظور

    انسداددہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں مرکزی ملزم سابق ایس ایس پی ملیررائوانوار کی ضمانت منظور کرلی۔ نقیب اللہ قتل کیس میں مرکزی ملزم راؤ انوار کی ضمانت دس لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی گئی ہے۔عدالت نے درخواست ضمانت پر پانچ جولائی کو دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ […]

  • سینیٹ الیکشن کے

    کوئی بھی انتخابات میں گڑبڑکی جرات نہ کرے،مشاہدحسین نےخبردارکردیا

    مسلم لیگی رہنما اور سینیٹر مشاہدحسین نے خبردارکیاہےکہ کوئی بھی انتخابات میں گڑبڑکی جرات نہ کرے۔ ن لیگ میڈیاسیل کےانچارج مشاہدحسین نے وارننگ دی ہےکہ کوئی بھی الیکشن میں گڑبڑکی جرات نہ کرے۔اب بندےاٹھانےوالاکام ہواتوبےنقاب کریں گے۔ مشاہدحسین سید کاکہناتھاکہ کسی بھی ایسی حرکت کی صورت میں ذمہ دارکانام اورمحکمہ بھی بتادیں گے۔ مشاہد حسین […]

  • مسلح افواج کا دیامربھاشا اور مہند ڈیمز کیلئے دو دن کی تنخواہ دینے کا اعلان

    راولپنڈی: تینوں مسلح افواج کی جانب سے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے دو دن کی تنخواہ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کا حکم دے رکھا ہے اور اس حوالے سے چیف جسٹس نے ایک فنڈ بھی قائم کیا ہےجس میں […]