خبرنامہ پاکستان

نیب ترمیمی آرڈیننس کثرت رائے سے مسترد

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سینیٹ میں حکومت کو پھر شکست ہو گئی۔ نیب ترمیمی آرڈیننس کثرت رائے سے مسترد کر دیا گیا۔ ایوان نے نیب آرڈیننس مسترد کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی۔ دریں اثناء، نیب ترمیمی آرڈیننس کے ذریعے پلی بارگین کا چیئرمین نیب کا اختیار ختم کیا گیا تھا۔ […]

  • فوجی عدالت؛ اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کیلئے ترمیم کی مخالف اپوزیشن جماعتوں سے انفرادی رابطوں کا فیصلہ کرلیا گیا ‘ پہلے مرحلے میں بات چیت کے لئے بلواسطہ طورپر پیغامات بھجوائے جائیں گے اور یہ پیغامات چیدہ چیدہ اپوزیشن جماعتوں کی قیاددت کو ترمیم پر نرم موقف رکھنے والوں کے […]

  • پاکستان کا سنہری دور شروع ہو چکا ہے،صدر آزاد کشمیر

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان نے کہا ہے کہ بلوچستان اور کشمیر کے درمیان اسلامی اخوت اور محبت کا لا زوال رشتہ ہے، میں آزاد کشمیر سے محبت اور بھائی چارے کا پیغام لا یا ہوں، بحیثیت چین میں سفیر کی حیثیت سے بلوچستان کی ترقی […]

  • حکومت بنیادی ضروریات کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھائے گی: راجہ

    مظفرآباد ۔: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ پسماندہ اضلاع کی ترقی اور بنیادی ضروریات کی فراہمی کے لئے حکومت ٹھوس اقدامات اٹھائے گی، ایسے اضلاع جہاں ابھی تک بنیادی ڈھانچہ مہیا نہیں کیا جا سکا وہاں ضرورت کے مطابق فنڈزمہیا کیے جائیں گے اور […]

  • تحریک انصاف کا نئی کور کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) تحریک انصاف نے عام انتخابات 2018 کی تیاریاں شروع کردی ہے اورپارٹی کی جانب سے نئی کور کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ بھی کرلیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ آئندہ الیکشن سے قبل پارٹی […]

  • سی پیک کا حصہ بننے کو تیار ہیں :برطانیہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے کہا ہے کہ سی پیک کا حصہ بننے کیلئے پیشکش موجود ہے اور منصوبے میں شامل ہونا برطانیہ کیلئے خوشی کا باعث ہوگا ، اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کا کہنا تھا کہ رواں سال پاکستان […]

  • قبائلی علاقوں کی مجوزہ سمری کو حتمی شکل دینے کا کام شروع

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) قبائلی علاقوں کے آئینی‘ سیاسی‘ معاشی اور سماجی حقوق کے تحفظ کیلئے مجوزہ سمری کو حتمی شکل دینے کا کام شروع کردیا گیا ہے‘ سمری میں اتحادیوں کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے تحت اہم تبدیلیوں کا امکان ہے ‘ اس معاہدے کے مطابق قبائلی علاقوں میں قیام امن […]

  • مزید بارش، پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کی گئی موسم کی تازہ ترین صورتِ حال کے مطابق کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور اور مردان ڈویژن میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ مری اور اس کے گردونواح میں رات سے برف باری کا سلسلہ […]