خبرنامہ پاکستان

ملالہ پر حملہ کرنیوالوں کے لیےہدایت کی دعا کی،والدہ ملالہ

  • برمنگھم: (ملت+آئی این پی)ملالہ یوسفزئی کی والدہ تورپکئی یوسفزئی نے کہاہے کہ جب ملالہ پر حملہ ہوا تو ان کے لیے وہ کڑا وقت تھا مگر اس حال میں بھی انھوں نے اللہ سے حملہ آور کو ہدایت دینے کی دعا کی۔ بی بی سی اردو کے فیس بک لائیو میں ایک سوال پر تورپکئی […]

  • کرپشن اور پاکستان ساتھ نہیں چل سکتے؛ سراج

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ کرپشن اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے ،ہمارا موقف ہے کہ احتساب سب کا ہو۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ کرپشن کا خاتمہ ہو،وزیراعظم انکے خاندان اورجن […]

  • امریکی خارجہ کمیٹیکاآصف زرداری کے اعزاز میں عشائیہ

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی) سابق صدرآصف زرداری نے امریکی خارجہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹرجان مکین سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک امریکاتعلقات، دہشتگردی کیخلاف جنگ سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری امریکہ میں موجود ہیں جہاں انہوں نے امریکی خارجہ کمیٹی کے چیئرمین […]

  • طیبہ کیس کی سماعت 25جنوری تک ملتوی

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) سپریم کورٹ نے طیبہ تشدد از خود نوٹس کیس میں پولیس کو تفتیش اور بیانات ریکارڈ کرنے کی 10 دن کی مہلت دیتے ہوئے سماعت 25 جنوری تک ملتوی کردی۔ بدھ کو طیبہ تشدد از خود نوٹس کیس کی سماعت سپریم کورٹ کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی […]

  • اسحاق ڈار نے عمران خان کے خلاف درخواست دائر کردی

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف درخواست دائر کردی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے اور عدالتی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ایڈوکیٹ شاہد حامد کی ذریعے دائر […]

  • چینی باشندوں کی سیکیورٹی

    کراچی: (ملت+اے پی پی) ملک میں جاری مختلف منصوبوں اور نجی کمپنیوں میں کام کرنے والے چینی باشندوں کی سیکیورٹی کے لیے بنائے گئے یونٹ میں مزید 800 اہلکاروں کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جبکہ ریکروٹمنٹ کا عمل بھی جلد شروع کردیا جائیگا ، اس طرح مذکورہ یونٹ میں ریٹائرڈ فوجیوں سمیت […]

  • قومی اسمبلی کو جھوٹ کی منڈی بنایا جا رہا ہے؛ رشید

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کو جھوٹ کی منڈی بنایا جا رہا ہے ۔ پاناما کیس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاناما کیس میں پہلے قطری […]

  • طیبہ: ایڈیشنل سیشن جج کی اہلیہ ذمہ دار قرار

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) ظلم کی شکار طیبہ کے والدین کی ڈی این اے رپورٹ آ گئی ۔ رپورٹ میں بچی کو لے جانے والے محمد اعظم اور نصرت بی بی کو ہی حقیقی والدین قرار دیا گیا ہے ۔ طیبہ تشدد کیس یہاں تک کس طرح پہنچا ، طبیہ تشدد کیس کم سن […]