خبرنامہ پاکستان

امن پیرس کانفرنس خوش آئند ہے: ملیحہ

  • نیو یارک: (ملت+اے پی پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین اور مشرق وسطیٰ سے متعلق مباحثے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ فلسطین مقدس سرزمین ہے، عرب اور اسلامی دنیا کا دل ہے۔ پاکستان کی نظر میں مشرق وسطیٰ کے امن سے متعلق پیرس کانفرنس خوش […]

  • ٹرمپ انتظامیہ پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات کی خواہاں: جلیل

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) جلیل عباس جیلانی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں موجود غلط فہمیاں دور ہو چکی ہیں۔ تمام چیلنجز کے باوجود ہمارے تعلقات مضبوط بنیادوں پر استوار ہیں۔ اوبامہ انتظامیہ کے ساتھ ورکنگ گروپس کے ساتھ کام کرتے رہے ہیں۔ جلیل عباس جیلانی […]

  • حلفاً کہتا ہوں جنرل طارق اور ناصر الملک سے کبھی نہیں ملا: عمران

    لاہور: (ملت+اے پی پی) جاوید ہاشمی کے جوڈیشل مارشل لاء کے دعوے کے جواب میں کپتان بھی بول پڑے۔ دنیا نیوز کے پروگرام “آن دا فرنٹ” میں کپتان نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ طارق اور سابق چیف جسٹس سے ملاقات یا بات کی تردید کی۔ عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کے خلاف سب سے […]

  • پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں نمایاں کمی آئی: راحیل شریف

    ڈیووس: (ملت+اے پی پی) ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں خاطر خواہ کمی آئی ہے جس کے لئے عوام اور فوج نے بڑی قربانیاں دیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گرد کارروائیوں کے لئے […]

  • سپریم کورٹ بار کا فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع کا مطالبہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ بار کی جانب سے فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع کا مطالبہ سامنے آ گیا۔ سپریم کورٹ بار کا کہنا ہے کہ ملک میں کرمنل جسٹس سسٹم ابھی تک بہتر نہیں ہو سکا لہٰذا فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع ناگزیر ہے۔ سیکرٹری سپریم کورٹ بار آفتاب باجوہ […]

  • فوجی عدالتوں کی توسیعِ مدت کا معاملہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے معاملے پر منعقد ہونے والا پارلیمانی کمیٹی کا دوسرا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہو گیا۔ حکومت نے جواب کے لئے 31 جنوری تک کی مہلت مانگ لی۔ سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت اجلاس میں وفاقی وزیر زاہد حامد نے فوجی عدالتوں کے […]

  • پارلیمنٹ لاجز میں شراب نوشی کے ایشو پر جھڑپ

    اسلام آباد (آئی این پی) سینٹ میں پارلیمنٹ لاجز میں سینیٹرز کی شراب نوشی اور ٹیکسلا کے سکول میں ٹیچر سے ناکام عشق کے بعد ساتویں جماعت کے طالب علم کی خودکشی کے تذکرے کے دوران سینٹ کے چیئرمین میاں رضا ربانی اور جے یو آئی کے سینیٹر حافظ حمد اﷲ کے درمیان پارلیمنٹ لاجز […]

  • باکسرعامر خان کی مبینہ فحش ویڈیو منظر عام پر آگئی

    لندن:(ملت+اے پی پی) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر کی مبینہ طور پر ایک مخرب الاخلاق ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس نے ان کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ایک مشکل سے نکلتے ہیں تو دوسری میں پھنس جاتے ہیں، ابھی ان کی اہلیہ فریال مخدوم اور والدین کے […]