خبرنامہ پاکستان

پاکستان ریلوے نے پرانے پلوں کی مرمت و بحالی کا کام تیز کردیا

  • اسلام آباد : (ملت+اے پی پی) پاکستان ریلویز نے پرانے پلوں کی مرمت و بحالی کا کام تیز کردیاہے جبکہ نئے پل بھی تعمیر کئے جارہے ہیں ۔ ریلوے حکام کے مطابق پرانے ٹریکس کی مرمت و بحالی کاکام بھی کیاجارہا ہے ، عوام کو معیاری اور بہترین سفری سہولیات فراہم کرنے کے لئے ترجیح […]

  • اقتصادی راہداری سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں؛ سردار مسعود

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) آزاد کشمیر کے صدر سردار محمد مسعود خان نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری سے علاقے میں روزگار کے مواقعے پیدا ہونے کے ساتھ ساتھ تعلیم کو فروغ ملے گا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق میرپور میں سائنس اور ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے دوسرے کانووکیشن سے خطاب کرکرتے ہوئے انھوں نے […]

  • محکمہ موسمیات کی مزید بارش کی پیشگوئی

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہیگا جبکہ مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور، ژوب ڈویژن، فاٹا، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ […]

  • الیکشن کمیشن سے معافی نہیں مانگی: عمران

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ میں سپریم کورٹ بار کے وکلا کے ساتھ ہوں اور انکے ساتھ کیے گئے وعدے پورے کئے جائیں، سپریم کورٹ میں سماعت کے بعد رات کو نیند اچھی آتی ہے،الیکشن کمیشن سے کوئی معافی نہیں مانگی۔ پانامہ کیس کی سماعت سے قبل […]

  • ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار

    لاہور: (ملت+اے پی پی) ملک بھر میں سردی کا شکنجہ برقرار ہے ، پہاڑوں پر برف کے ڈیرے ہیں ، گوپس میں درجہ حرارت منفی دس ، کالام منفی نو ، قلات اور کوئٹہ منفی چھ تک گر گیا ۔ میدانی علاقوں میں دھند کی وجہ سے موٹر وے کئی مقامات پر بند رہی ۔ […]

  • عوام پیپلز پارٹی کی طرف دیکھ رہے ہیں: رحمان

    لندن: (ملت+اے پی پی) رحمان ملک کا کہنا تھا کہ وہ اور شیری رحمن سابق صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔ جہاں نئی امریکی انتظامیہ سے بات چیت ہو گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے سر پر امریکی کی نئی حکومت کا […]

  • طالبعلم اسامہ کی موت کو خودکشی قرار

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پولیس کے مطابق طالب علم اسامہ نے پستول سے کلاس روم کے اندر خود کو گولی ماری۔ پوسٹ مارٹم میں بھی قریب سے گولی چلنے کی تصدیق ہو گئی۔ اسامہ کے چھوٹے بھائی کا کہنا ہے کہ بھائی نے بریک ٹائم میں خط دیکر پرنسل کے پاس بھیجا اور اچانک […]

  • ملالہ کی پاکستانی وزیراعظم بننے کی خواہش

    لندن: (ملت+اے پی پی) نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ دل چاہتا ہے سیاستدان بن کر پاکستان کی وزیراعظم بن جاؤں، قاتلانہ حملے میں زندہ بچ جانے کے بعد کچھ بڑا کرکے دکھانا زندگی کا مقصد بن گیا ہے۔ اتوار کو امریکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے ملالہ یوسفزئی کا […]