خبرنامہ پاکستان

طیبہ کیس: جج راجہ خرم اور اہلیہ نے تشدد سے انکار کردیا

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) طیبہ تشدد کیس میں اہم پیشرف سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایڈیشل سیشن جج راجہ خرم اور ان کی اہلیہ ماہین نے پولیس کو دیے گئے بیان میں کہا ہے کہ انہیں سازش کے ذریعے پھنسایا گیا، ملازمہ طیبہ پر کوئی تشدد نہیں کیا گیا۔ جج راجہ خرم کا […]

  • میٹرو بس سروس کے 60 فیصد اخراجات سی ڈی اے کے ذمے

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) معاہدے کے مطابق مالی بحران کا شکار وفاقی ترقیاتی ادارہ فوری طور پر گزشتہ ڈیڑھ سال کے ڈھائی ارب روپے جبکہ ہر سال تقریبا 1 ارب سرسٹھ کروڑ روپے میٹرو بس اتھارٹی کو ادا کرے گا۔ سابق چیئرمین سی ڈی اے معروف افضل نے معاہدے کو متنازعہ قرار دے کر […]

  • وزیراعظم نے استثنیٰ نہیں مانگا

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) ترجمان وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا وزیراعظم نواز شریف نے استثنٰی نہیں مانگا۔ تاثر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ وزیراعظم نے استثنٰی مانگا۔ کہتے ہیں وزیراعظم نے اپنے آپ کو احتساب کیلئے پیش کر دیا ہے۔ اس […]

  • مودی کے پاکستان مخالف بیان پر سینیٹ میں قرارداد منظور

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) بھارتی وزیراعظم کے پاکستان کو دہشت گردی سے منسوب کرنے کے خلاف سینیٹ میں تحریک منظور کر لی گئی۔ مودی کا بیان مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کو دہشتگردی سے جوڑنے کی ناکام کوشش قرار دیا گیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر […]

  • عمران نے الیکشن کمیشن کو متعصب قرار دے دیا

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وکیل کے ذریعے داخل کرائے گئے بیان میں عمران خان نے الیکشن کمیشن کو متعصب قرار د یتے ہوئے کہا کہ تیرہ فروری 2017 تک ہائیکورٹ نے کمیشن کے فیصلے پر حکم امتناعی دے رکھا ہے۔ فیصلہ غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کیا جائے۔ جواب پر اظہار برہمی کرتے ہوئے […]

  • حویلیاں طیارہ حادثہ؛ عملے کے اراکین کی قبر کشائی کا فیصلہ

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) حویلیاں میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے پی کے 661 کے عملے کو نشہ آور یا زہریلی اشیا دیئے جانے کے خدشے کے پیش نظر عملے کے تمام ارکین کی قبر کشائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حویلیاں میں حادثے کا شکار ہونے والے جہاز کے عملے کے ارکان کی […]

  • قائمہ کمیٹی سرحدی امور اجلاس

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سرحدی امور کے اجلاس میں فاٹا سیکرٹریٹ میں 159افراد کے جعلی کاغذات پر بھرتیوں کا انکشاف،کمیٹی نے آئندہ اجلاس میں جعلی بھرتی ہونے والے افراد کی لسٹ اور دیگر تفصیلات طلب کر لیں،رکن کمیٹی قیصر جمال نے کہا کہ ان افراد نے پبلک سروس کمیشن […]

  • غریبوں کے خواب کو پایہ تکمیل تک پہنچایا: خورشید

    سبی: (ملت+آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہم نے غریبوں کے خواب کو پایہ تکمیل تک پہنچایا‘ پیپلز پارٹی نے کسانوں کو مضبوط کیا ‘ 4 سال میں غریبوں کیلئے کیا کیا گیا؟ نوجوان ڈگریاں لے کر گھوم رہے ہیں روزگار نہیں مل رہا ‘ […]