خبرنامہ پاکستان

پی آئی اےکا نیا کارنامہ

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) باکمال لوگ، لاجواب سروس۔ پی آئی اے کی نیویارک سے آنے والی پرواز مسافروں کا سامان لاہور چھوڑ آئی۔ مسافروں نے بینظیر ایئرپورٹ پر شدید احتجاج کیا۔ قومی ایئرلائن نے مسافروں کا سامان چھوڑ آنے کی روایت برقرار رکھتے ہوئے نیویارک سے رات 8 بجے چلنے والی پرواز 12 گھنٹے […]

  • جماعت اسلامی کی وزیراعظم کیخلاف درخواست دائر

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )سپریم کورٹ میں جماعت اسلامی کی جانب سے وزیراعظم کو نااہل قرار دینے کی درخواست دائر کردی گئی ۔ پاناما لیکس کیس میں وزیراعظم کو فریق نہ بنانے پر جماعت اسلامی نے وزیر اعظم نوازشریف کے خلاف دوبارہ سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا […]

  • تحریک انصاف کے وکیل کی الیکشن کمیشن سے استدعا

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)تحریک انصاف کے وکیل نے الیکشن کمیشن میں جاری پارٹی فنڈنگ کیس میں دلائل کیلئے مزیدوقت دینے کی استدعا کردی ،چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضانے پی ٹی آئی کے وکیل کی استدعا پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ ہمارے ساتھ کھیل رہے ہیں،اس جواب پر آپ کے […]

  • چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی کے وکیل کو جھاڑ پلادی

    پارٹی فنڈنگ:(ملت+اے پی پی) کیس میں الیکشن کمیشن پر تعصب کا الزام لگانے پر چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی کے وکیل کو جھاڑ پلادی ۔ الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے خلاف پارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت پی ٹی آئی کی جانب سے جواب میں تعصب کا الزام لگانے پر […]

  • عمران خان کے خلاف نااہلی کا ریفرنس خارج

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف نااہلی سے متعلق ریفرنس عدم پیروی پر خارج کردیا ہے۔ سردار رضا خان کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، درخواست گزار ہاشم علی بھٹہ کی جانب سے دائر ریفرنس میں موقف اختیار کیا گیا […]

  • ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارش؛ محکمہ موسمیات

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا، اسلام آباد اور بالائی فاٹا میں کہیں کہیں جبکہ بلوچستان میں چند مقامات پرگرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہوئی ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں ریکارڈ کی گئی بارش کی رپورٹ کے مطابق لیہ میں […]

  • ہاؤسنگ کالونی معاملے پر احتجاج

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل آفتاب باجوہ نے عدالتی دروازے پرمورچہ سنبھال لیا، آفتاب باجوہ نے حکومتی وکلاء۔ وزرا اور مشیروں کو پاناما کیس کی سماعت کیلئے عدالت کے اندر جانے سے روک دیا ۔سپریم کورٹ بار ہاؤسنگ کالونی کے معاملے پر احتجاج کرتے ہوئے سیکریٹری سپریم کورٹ […]

  • مولانا سلیم اللہ خان انتقال کر گئے

    کراچی: (ملت+اے پی پی) وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر مولانا سلیم اللہ خان انتقال کر گئے۔ شیخ الحدیث سلیم اللہ خان کی نصف صدی پر مشتمل ملک و ملت کیلئے گراں قدر خدمات ہیں۔ مولانا سلیم اللہ خان کا شمار پاکستان کے مشہور و معروف جید اور بااثر علماء میں ہوتا ہے۔ مولانا سلیم […]