خبرنامہ پاکستان

ملک کو مقروض کیا جا رہا ہے: خورشید

  • سکھر: (،ملت+اے پی پی) میڈیا سے گفتگو میں خورشید شاہ حکومت پر برس پڑے، کہتے ہیں ملک تباہ ہو رہا ہے، ریکارڈ قرضے کون اتارے گا؟ خورشید شاہ نے حکومت پر عوام کو بے وقوف بنانے کا الزام بھی لگایا، کہتے ہیں خدا کے لئے ملک پر رحم کرو۔ اپوزیشن لیڈر نے نام لئے بغیر […]

  • مری:پھر برفباری، سیاحوں کی آمد جاری

    مری: (ملت+اے پی پی) سیاحوں کا سیلاب پھر امڈ آیا۔ سب نے چھٹی کے روز دل کھول کر موسم کا لطف اٹھایا۔ مری کی سڑکوں پر سیاح ہی سیاح نظر آئے۔ تل دھرنے کی جگہ تک نہ رہی۔ بچے ہوں یا بڑے سب نے ہی سنڈے کو بھرپور فن ڈے کے طور پر منایا۔ شام […]

  • اسلام کو ختم کرنا

    فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے حق میں نہیں: مولانا

    اسلام آباد: (ملت+ات پی پی) مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے توہین رسالت قانون میں کسی بھی ترمیم کی بھرپور مخالفت کرنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع پر اے پی سی بلانے کا مطالبہ بھی کیا، کہتے ہیں آئین میں ایسی ترمیم نہیں ہونی چاہئے […]

  • وہ پاکستان بنائیں گے جہاں عدل و انصاف عام ہوگا :عمران

    ڈیرہ غازی خان: (ملت+اے پی پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پورے ملک کے لوگ تخت لاہور سے تنگ آ چکے ہیں ، ہم علامہ اقبال کے خوابوں کی روشنی میں ملک کو اسلامی اصولوں کے مطابق بنانے کی کوشش کریں گے ، ڈیرہ غازی خان میں جلسے سے خطاب کرتے […]

  • پاک بحریہ کا ریسکیو آپریشن ، 18 ماہی گیروں کو بچا لیا

    کراچی: (ملت+اے پی پی) پاک بحریہ نے کھلے سمندر میں ریسکیو آپریشن کرکے 18 ماہی گیروں کو ڈوبنے سے بچا لیا ۔ پاکستان نیوی کا کھلے سمندر میں بڑا ایکشن اورماڑہ کے قریب کشتی کو ڈوبنے سے بچا لیا ۔ اٹھارہ ماہی گیر بچ گئے ۔ الرحمان نامی کشتی سمندر میں خراب ہو گئی تھی […]

  • پاکستانی سیاست کیلئے مثبت سوچ رکھتے ہیں: تھامس ڈریو

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے کہا ہے کہ پاکستانی سیاست کیلئے مثبت سوچ رکھتے ہیں،پاکستان کے نوجوان بہت سی صلاحیتوں کے حامل ہیں۔ہفتے کو برطانوی ہائی کمیشن کے زیراہتمام گریٹ ڈیبیٹ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تھامس ڈریو نے کہاکہ پاکستان کی سیاستکیلئے مثبت سوچ رکھتے ہیں،بلوچستان اور […]

  • بھارتی منصوبے کے خلاف سینیٹ کے ایجنڈے پر مذمتی قرارداد آگئی

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)بھارت کی جانب سے اسرائیلی طرز پر مقبوضہ کشمیر میں ہندوؤں کی بستی بسانے کے منصوبے کے خلاف سینیٹ اجلاس کے ایجنڈے پر مذمتی قرارداد آگئی،برما اور شام میں نہتے اور معصوم عوام پر بہیمانہ مظالم کے خلاف بھی دو روز کے وقفے کے بعد شروع ہونے والے سینیٹ کے اجلاس […]

  • بدعنوانی پہلی مرتبہ پاکستانی ایجنڈے میں شامل: نیب

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب ) کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ نیب کیلئے یہ بات خوش آئند ہے کہ بدعنوانی کے خاتمہ کو پہلی مرتبہ پاکستان میں ترقیاتی ایجنڈے میں شامل کیا گیا ہے۔ نیب ہیڈکوارٹرز میں اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ منصوبہ […]