خبرنامہ پاکستان

پاک فوج نے بھارتی خاتون کو تحائف کے ساتھ واپس بھجوا دیا

  • پاک فوج:(ملت+اے پی پی) نے غلطی سے لائن آف کنٹرول کے اس پار آنے والی بھارتی خاتون کو تحائف کے ساتھ واپس بھجوادیا۔ مغربی بنگال کی 55 سالہ خاتون جو ذہنی مریضہ تھی ، غلطی سے لائن آف کنٹرول کراس کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے علاقے میں آگئی تھی۔ پاک فوج کی جانب سے بھارتی […]

  • قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کا 117واں یوم ولادت منایا گیا

    لاہور: (ملت+آئی این پی) پاکستانی قومی ترانے کے خالق شاعر ابوالاثر حفیظ جالندھری کا ہفتہ کو 117واں یوم ولادت منایا گیا۔حفیظ جالندھری کے یوم ولادت کے سلسلے میں ملک بھر میں سرکاری و غیر سرکاری تقریبات منعقد کی گئیں ۔ حفیظ جالندھری معروف شاعر، نثر نگار تھے، ان کی شاعری مذہبی حب الوطنی اور لوک […]

  • پرنٹنگ کارپوریشن 20 روز میں 20 کروڑ بیلٹ پیپرز نہیں چھاپ سکتی

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی کابینہ سیکریٹریٹ میں پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان کے ایم ڈی نے ادارے کو درپیش مسائل کے انبار لگاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ پرنٹنگ کارپوریشن 2018 کے آئندہ عام انتخابات میں مقررہ مدت کے اندر مطلوبہ 20 کروڑ بیلٹ پیپرز چھاپنے کی صلاحیت نہیں رکھتی، کارپوریشن […]

  • سابق آرمی چیف عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کریں گے

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف رواں سال ہونے والے عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کریں گے۔ سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف سوئٹزرلینڈ کے سیاحتی مقام ڈیوس میں رواں سال ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کریں گے جس میں وہ سیکیورٹی معاملات سمیت جنوبی […]

  • نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کریں گے، جیلانی

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکا میں تعینات پاکستانی سفریف جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر دونوں ممالک کی بہتری کے لئے کام کریں گے۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں امریکی میڈیا کے اعزاز میں ظہرانے سے گفتگو کرتے ہوئے جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاک امریکا […]

  • طیبہ کیس: پولیس نے ڈی این اے رپورٹ مانگ لی

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پولیس نے طیبہ تشدد کیس میں والدین کی ڈی این اے رپورٹ کی جلد فراہمی کے لئے پمز انتظامیہ کو خط لکھ دیا ہے۔ خط میں تفتیشی ٹیم نے کہا ہے کہ ہسپتال کی انتظامیہ ڈی این اے رپورٹ جلد فراہم کرے جو 18 جنوری کو سپریم کورٹ میں جمع […]

  • سینیٹ: طلبہ یونین کی بحالی کیلئے قرارداد لانے کا فیصلہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے سپریم کورٹ کی جانب سے طلبہ یونینز پر پابندی کے فیصلے کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ اس معاملے پر قانون سازی اور قرارداد کی منظوری کے ساتھ رہنماء اصول طے کر سکتی ہے۔ طلبہ یونینز کی بحالی کیلئے چیئرمین سینیٹ […]

  • جعلی فیصلوں کے تدارک کیلئے تجاویز آ گئیں

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) دنیا نیوز نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اراضی سکینڈل بے نقاب کیا تھا۔ جعل سازوں نے ایک لاکھ ترانوے ہزار کینال اراضی کے جعلی عدالتی فیصلے بنا کر شہریوں کو بلیک میل کیا۔ دنیا نیوز کی خبر پر چیف جسٹس منصور علی شاہ نے نوٹس لیا تھا۔ […]