خبرنامہ پاکستان

پیر تک مغویوں سے متعلق رپورٹ ایوان میں پیش کی جائے: چیئرمین سینیٹ

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین رضا ربانی نے کہا کہ پانچویں شہری کے اہلخانہ نے اغواء کی اطلاع دی ہے، وزیر قانون اسلام آباد پولیس سے معلومات لیں۔ فرحت اللہ بابر نے کہا کہ وزیر داخلہ کے اعلان کے باوجود شہری کا غائب ہونا پارلیمنٹ کو پیغام ہے، […]

  • الیکشن سے پہلے

    حکومت کو مجبور کر دیں گے ہمارے 4 مطالبات مانے: کائرہ

    فیصل آباد: (ملت+اے پی پی) پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء قمر الزمان کائرہ نے دعویٰ کیا کہ حکومت کو بلاول کے 4 مطالبات ماننے پر مجبور کر دیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 19 جنوری کو پنجاب بچاؤ ریلی کی قیادت […]

  • طیبہ کیس؛ جج کیخلاف باضابطہ انکوائری کا فیصلہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) طیبہ تشدد کیس میں اہم پیش رفت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج کے خلاف انکوائری جسٹس محسن اختر کیانی ذمہ داری نبھائیں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس انور خان کاسی نے راجہ خرم کے خلاف انکوائری کی ہدایت کی جس کا آغاز اگلے ہفتے سے ہو گا۔ ابتدائی انکوائری […]

  • سینٹ میں غیرملکی قرضوں پر دلچسپ مکالمہ

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) سینٹ میں غیرملکی قرضوں پر دلچسپ مکالمہ ہو ا، سینیٹر شاہی سید نے کہا کہ سود اللہ تعالیٰ اور رسولؐ سے جنگ کے مترادف ہے ، کیا حکومت قرضے لینا بند کرے گی یا اللہ تعالیٰ اور رسول ؐ سے جنگ جاری رکھے گی ، ڈپٹی چیئرمین عبد الغفور حیدری […]

  • حکومت ہر نئے دن کرپشن میں پھنستی جارہی ہے: سراج

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت ہر نئے دن کرپشن کی دلدل میں پھنستی جارہی ہے‘ آئین کے آرٹیکل 62,63 پر عمل نہ ہونے تک ملک کرپشن سے پاک نہیں ہوسکتا‘ کرپشن فری پاکستان بنانے کے لئے عدالت عظمیٰ کو مزید ایکسرے اور الٹرا ساؤنڈ […]

  • حکومت نے ہم پر آرڈیننس مسلط کردیا: قریشی

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نیب کے قانون میں ترمیم کے لئے 20رکنی پارلیمانی کمیٹی بنی لیکن حکومت نے ہم پر آرڈیننس مسلط کردیا‘ نیب چوروں کو پکڑنے میں ناکام ہوچکی ہے۔ وہ جمعہ کو سپریم کورٹ کے باہر […]

  • قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے داخلہ

    اسلام آباد: (ملت+آئی ای پی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی ذیلی کمیٹی ے تیزاب اور آگ سے جلا ے کے جرم کے قا و میں ترمیم کا بل متفقہ طور پر م ظور کر لیا۔بل کے تحت تیزاب اور آگ سے جلا ے کے واقعہ میں متاثرہ شخص کی موت ہو ے سے […]

  • آرٹیکل 62 ون ایف کا اطلاق ڈیکلریشن کے بغیر نہیں ہوسکتا :مخدوم علی

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاناما کیس میں وزیراعظم کے وکیل مخدوم علی خان نے آئین کے آرٹیکل 62 پر عدالتی فیصلوں کی روشنی میں دلائل دیئے ، انہوں نے کہا سپریم کورٹ آئین کے آرٹیکل باسٹھ ایک ایف کو ڈرائونا خواب اور صادق و امین کی آئینی شق کو ابہام کا پکوان قرار دے […]