خبرنامہ پاکستان

نواز، زرداری اگلے الیکشن میں اتحادی :شیخ رشید

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے 2017کو ملکی سیاست کا اہم ترین سال قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور وزیراعظم نواز شریف 2018کے انتخابات میں اتحادی ہوں گے ۔ایک ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں انکا […]

  • آزاد کشمیر؛ ٹرک کے اسکول میں گھس جانے سے 4 طالبات اورایک ٹیچرجاں بحق

    مظفر آباد: (ملت+اے پی پی) باغ میں ٹرک بے قابو ہوکر اسکول میں جا گھسا جس کے نتیجے میں 4 طالبات اورایک ٹیچر جاں بحق ہوگئی۔ آزاد کشمیرکے علاقہ باغ میں تیزرفتارٹرک بے قابو ہو کراسکول میں جا گھسا، جس کے نتیجے میں 4 طالبات اورایک استاد موقع پرہی جاں بحق جب کہ 2 طالبات […]

  • پی آئی اے نے نیا نظام متعارف کرادیا

    کراچی: (ملت+اے پی پی)پی آئی اے نے دوران پروازتفریح اورسہولیات کا نیا نظام متعارف کروادیا جس کے تحت ڈومیسٹیک پروازوں میں مفت انٹرنیٹ سہولت بھی متعارف کروادی گئی ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائینزکی باکمال انتظامیہ کو اپنے مسافروں کا خیال آنا شروع ہوگیا ہے اوروہ مسافروں کولاجواب سروس کی فراہمی میں دلچسپی لینے لگی ہے، اس […]

  • مشرف کی درخواست منظور

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پرویز مشرف کو وطن واپسی کے لیے فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج سہیل اکرام کی سربراہی میں ججز نظربندی کیس کی سماعت ہوئی جس میں سابق صدر کے وکیل […]

  • نیب میرے حوالے کردیں؛ عمران

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ لیڈر کو صادق اور امین ہونا چاہئے‘ جمہوریت میں وزیراعظم جوابدہ ہوتا ہے‘ عدالت میں پتہ چل گیا ہے کہ کوئی ثبوت نہیں‘ یہ تکنیکی باتوں کے پیچھے چھپ رہے ہیں‘ ثابت کیا جارہا ہے کہ وزیراعظم بھولا بھالا […]

  • دو دنوں میں آپ کیخلاف 3 تقریریں کی گئیں: عمران

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میاں صاحب میری تعریف کریں گے تو گبھرا جاؤں گا۔ صحافی کے سوال کہ 2دنوں میں آپ کیخلاف 3 تقریریں کی گئیں اس پر کیا کہنا چاہیں گے کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ میاں صاحب میری برائی […]

  • اسلام آباد ایئرپورٹ جلد مکمل ہو جائے گا،سیکرٹری ایوی ایشن

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) سیکرٹری ایوی ایشن ڈویژن عرفان الٰہی نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کے لیے بنائے جانے والے ہوائی اڈے کا تعمیراتی کام جنوری کے آخر تک مکمل ہو جائے گا۔ اس وقت اس عمارتیں مکمل ہیں، آلات کی تنصیب کا کام جاری ہے اور کچھ آلات کی ٹیسٹنگ فروری میں […]

  • حویلیاں حادثہ؛ طیارے نے لینڈنگ کی کوشش ہی نہیں کی

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) سیکرٹری سول ایوی ایشن نے انکشاف کیا ہے کہ حویلیاں میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کا انجن ٹھیک تھا لیکن اس نے لینڈنگ کی کوشش نہیں کی جب کہ حادثے سے ایک ہفتے قبل وزیراعظم بھی اسی طیارے سے گوادر گئے تھے۔ سیکرٹری سول ایوی ایشن عرفان الہی نے […]