خبرنامہ پاکستان

پاکستان نے جی پی ایس اور جی آئی ایس سے مزین 2 سیٹلائٹس لانچ کردیئے

  • اسلام آباد: پاکستان نے جی پی ایس اور جی آئی ایس سے مزین اپنے دو سیٹلائٹس لانچ کر دئیے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق سیٹلائٹ پی ایس ایس آر 1 اور پاک ٹیس اے 1 صبح 8 بجکر57منٹ پر چین سے لانچ کیے گئے، جنہیں […]

  • اچ شریف میں بلاول بھٹو زرداری کے قافلے کو روکے جانے کی تحقیقات کروائی جائیں، الیکشن کمیشن کا نگران صوبائی وزیر اعلی کو خط

    اسلام آباد ۔ 9 جولائی (اے پی پی)الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلاول بھٹو زرداری کے قافلے کو روکے جانے پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب سے اس معاملے کی فوری تحقیقات کاکہاگیا ہے ۔ پیر کو سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد کی جانب سے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری کو خط ارسال […]

  • پاکستان انجینئرنگ کونسل نے طلباء و طالبات کو غیر منظور شدہ اداروں میں داخلہ لینے سے روک دیا

    فیصل آباد۔9 جولائی(اے پی پی )پاکستان انجینئرنگ کونسل نے انجینئرنگ پروگراموں میں داخلہ حاصل کرنے کے خواہشمند طلباء و طالبات کو غیر منظور شدہ انجینئرنگ یونیورسٹیز اور دیگر تعلیمی اداروں میں داخلہ حاصل کرنے سے روک دیا ہے اور منظور شدہ پروگرامز و اداروں کی فہرست بھی جاری کی ہے تاکہ انجینئرنگ پروگرامز میں داخلہ […]

  • سرکاری حج اسکیم کے تحت پروازوں کا شیڈول جاری

    سرکاری حج اسکیم کے تحت پروازوں کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ حج پروازیں چودہ جولائی سےروانہ ہوں گی۔ پہلے دو دن ساڑھے پندرہ سوعازمینِ حج مدینہ منورہ روانہ ہوں گے۔ ترجمان مذہبی امورکے مطابق پہلےدن پشاور، اسلام آباد، لاہور،سکھر اورکراچی سے پروازیں روانہ ہوں گی ۔ کراچی سے پی آئی اے کی پہلی حج پرواز […]

  • سپریم کورٹ کی عمارت

    اسحٰق ڈار کو عدالت میں پیش ہونے کے لیے تین روز کی آخری مہلت

    اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے چیئرمین پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کی تعیناتی سے متعلق کیس کی سماعت میں سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کو مزید 3 دن کی مہلت دیتے ہوئے جمعرات کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی […]

  • نوازشریف کے وکیل نے احتساب عدالت کے جج پراعتراض اٹھادیا

    العزیزیہ اسٹیل ملزریفرنس میں نوازشریف کے وکیل نے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر پراعتراض اٹھا دیا۔ آج کی سماعت میں عدالت نے نوازشریف کو حاضری سے مزید تین روز کا استثنٰی دے دیا۔ جج نے ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے کے دوران صحافیوں کی کوریج کی اجازت نہ ملنے پر معذرت بھی کرلی۔ احتساب عدالت […]

  • پرومو کوڈز کے نام پر سیاستدانوں پر تنقید کریم کو مہنگی پڑگئی

    ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں کون سی پارٹی جیتے گی اس کی فکر صرف سیاستدانوں کو ہی نہیں کھائے جارہی بلکہ بہت سے ادارے الیکشنز کو اپنے منافع کے لیے بھی استعمال کرتے نظر آرہے ہیں۔ ان میں ایک کریم ٹیکسی سروس ہے جسے بہت فکر ہے کہ اس بار سب سے زیادہ […]

  • ڈیموں کی تعمیر کیلئے پیسہ دینے والوں کے ہاتھ چومنے چاہیں، چیف جسٹس

    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزرات خزانہ کی جانب سے ملک میں ڈیم کی تعمیر کے لیے کھولے جانے والے بینک اکاؤنٹ کا نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اس دوران چیف جسٹس نے […]