خبرنامہ پاکستان

بلاول 19 جنوری کو ریلی نکالیں گے

  • لاہور: (ملت+اے پی پی) حکومت مخالف تحریک چلانے کیلئے پیپلز پارٹی نے تیاریاں مکمل کر لیں۔ بلاول 19 جنوری کو لاہور سے تحریک کا آغاز کریں گے۔ پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات پنجاب مصطفیٰ نواز کھوکھر کے مطابق، بلاول لاہور سے فیصل آباد تک ریلی نکالیں گے۔ ریلی کے راستے میں تمام شہروں میں ان کا […]

  • جمعہ سے پیر تک ملک بھر میں بارش کا امکان

    کراچی: (ملت+اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق، جمعہ سے پیر تک ملک بھر میں بارش کا امکان ہے۔ بلوچستان کے راستے مغربی ہواؤں کا سسٹم جمعہ کو پاکستان میں داخل ہو گا۔ ماہرین موسمیات نے کہا ہے کہ شمالی بلوچستان میں تیز بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ اتوار کو کراچی میں سردی کی […]

  • اپوزیشن کا نیب آرڈیننس فی الفور واپس لینے کا مطالبہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) نیب قوانین کا جائزہ لینے کے لئے قائم 20 رکنی پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا۔ وفاقی وزیر قانون زاہد حامد بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوئے۔ اپوزیشن ارکان شاہ محمود قریشی، نوید قمر اور آفتاب شیر پاؤ نے نیب آرڈیننس پر شدید تنقید کی۔ ان کا کہنا تھا کہ پارلیمانی کمیٹی […]

  • جعلی ادویات کی فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے ملک کے مختلف شہروں میں جعلی اور مضر صحت ادویات کی فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈریپ کی فیڈرل انسپکشن ٹیموں نے مختلف علاقوں اور ادویات ساز اداروں پر چھاپے مارے اور غیر قانونی ادویات کے […]

  • بد عنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے: چیئرمین نیب

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نے کہاہے کہ بد عنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے ، نیب نے زیرو ٹالرنس پالیسی اختارکرتے ہوئے ملک سے کرپشن کے خاتمہ کا عزم کررکھا ہے ۔ وہ بدھ کویہاں پاک سیکرٹریٹ اسلام آباد کے پی بلاک میں ایک تقریب میں مہمان خصوصی کی […]

  • قائد اعظم یونیورسٹی کیلئے گرینڈ سرچ آپریشن

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) دنیا نیوز کی خبر پر قائد اعظم یونیورسٹی کو منشیات فروشوں کے چنگل سے نکالنے کے لیے سیکورٹی و قانون نافذ کرنے والے ادارے حرکت میں آگئے ، پانچ ملحقہ علاقوں میں گرینڈ سرچ آپریشن ، منشیات کا پتہ چلانے والے کتوں کی مدد بھی لی جا رہی ہے ۔ […]

  • سپریم کورٹ کا طیبہ کو سویٹ ہوم منتقل کرنے کا حکم

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج کے گھر تشدد کا نشانہ بننے والی بچی طیبہ کو سویٹ ہوم منتقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس میں نامزد تمام دعویداروں کے ریکارڈ قلمبند کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں طیبہ تشدد ازخود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار کی […]

  • سردی کی لہر مزید 2 روز جاری رہنے کا امکان

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری کے بعد ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر مزید 2 روز جاری رہنے کا امکان ہے ۔ملک کے بیشتر علاقوں میں اگلے 2 روز کے دوران رات کے درجہ حرارت میں مزید 04 ڈگری کمی ہوسکتی ہے […]