خبرنامہ پاکستان

اسلام آباد کو نئے سکول دیں گے: مریم نواز

  • اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )مسلم لیگ (ن) کی رہنمامریم نواز نے کہاہے کہ 2017 میں اسلام آباد کو نئے سکول دیں گے،اصلاحاتی پروگرام کی تکمیل سے سرکاری و نجی سکولوں میں فرق نہیں رہے گا، معیاری تعلیم کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے۔وہ بدھ کو اسلام آباد میں سکولوں کو بسوں کی فراہمی […]

  • تنازعات کا حل سفارتکاری کے ذریعے: ملیحہ

    نیو یارک: (ملت+اے پی پی) ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ دنیا میں نئے اور پیچیدہ تنازعات سامنے آرہے ہیں۔ پاکستان سفارتکاری کے ذریعے امن کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ امن برقرار رکھنے کیلئے سیاسی عمل کی ترویج ضروری ہے۔ ملیحہ لودھی نے کہا کہ قیام امن کیلئے سیاسی اور معاشی ناانصافیوں کا خاتمہ کرنا […]

  • ”عمران خان تسبیح پر کیا ورد کرتے ہیں؟”

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت سے پہلے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ خان صاحب کل آپ نے بتایا نہیں کہ آپ تسبیح پر کیا ورد کرتے ہیں؟ اس کا جواب دیتے ہوئے عمران خان کا […]

  • سعودی عرب نےراحیل شریف کی شرائط مان لیں

    لاہور: (ملت+اے پی پی) لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب نے دنیا نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا جنرل (ر) راحیل شریف سے 39 ملکی فوجی اتحاد کی سربراہی کے حوالے سے بات ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہا جنرل (ر) راحیل شریف نے سعودی وزیر دفاع کے سامنے تین شرائط رکھیں تھیں۔ وہ اتحاد […]

  • طبیہ کیس: پولیس نے رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی

    اسلام آباد: (دنیا نیوز) گھریلو ملازمہ طیبہ پر تشدد کی میڈیکل رپورٹ میں تصدیق ہو گئی ہے۔ میڈیکل رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طیبہ کی کمر اور بائیں ہاتھ پر زخم جلنے کے لگتے ہیں۔ ہاتھ کا زخم انتہائی گہرا ہے مگر ٹھیک ہو رہا ہے۔ کمر کے زخم تقریباً بھر چکے ہیں۔ بچی […]

  • ریفرنسز آگے چلانے کے بجائے سیاست چمکانی ہے تو واپس لے لیں

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور سینئر رہنماء جہانگیر ترین کے خلاف ریفرنسز کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر اپنے ریمارکس میں چیف الیکشن کمشنر نے فریقین سے کہا کہ ریفرنسز آگے چلانے کے بجائے سیاست چمکانی ہے تو واپس لے لئے جائیں۔

  • بجلی؛ پیداوار 5500 میگا واٹ رہ گئی

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) بجلی کی پیداوار ریکارڈ کمی کے بعد 5500 میگاواٹ تک آ گئی۔ سرکاری و نجی بجلی گھروں نے عدم ادائیگیوں کے باعث بجلی کی پیداوار میں کمی کر دی۔ حکومت کی جانب سے سرکاری و نجی بجلی گھروں کو اربوں کی ادائیگیاں نہ ہو سکی اور سرکلر ڈیٹ بڑھ کر […]

  • طیبہ تشدد کیس، پولیس نے تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی، میڈیکل بورڈ کی رپورٹ جاری

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس۔ پولیس نے تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی۔ پمز کے میڈیکل بورڈ کی رپورٹ بھی جاری۔ طیبہ پر تشدد کی تصدیق کر دی گئی۔ سپریم کورٹ کل طیبہ تشدد از خود نوٹس کیس کی سماعت کرے گی۔ اسلام آباد پولیس طیبہ کو والدین […]