خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم کی تقاریر اوردستاویزات میں تضاد ہے: سراج الحق

  • اسلام آباد (ملت +‌ آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ وزیراعظم کی تقاریر اوردستاویزات میں تضاد ہے،وزیراعظم ہی پیش ہو کر تضادات کا جواب دے سکتے ہیں،ہم چاہتے ہیں کہ سول عدالتوں کو مضبوط بنایا جائے حکومت فوجی عدالتوں کی کارکردگی سامنے لائے۔وہ منگل کو اسلام آباد میں میڈیا سے […]

  • رحمان ملک کی رپورٹ میں ایک ایک روپے کا ریکارڈ موجود ہے: فواد، نعیم

    اسلام آباد (ملت +‌ آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ رحمان ملک کی رپورٹ میں ایک ایک روپے کا ریکارڈ موجود ہے،تین جعلی اکاؤنٹس پاکستان اور تین لندن میں کھولے گئے،لندن میں تین اکاؤنٹس کھول کر ہنڈی کے ذریعے پیسہ باہر بھیجا گیا،نوازشریف کے بچے بھی جھوٹ بولتے پکڑے […]

  • مسلم لیگ ن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مزید دستاویزات دینا ہیں: نعیم الحق

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انہیں نے مزید دستاویزات دینا ہیں ، جب ریفرنس دائر کئے جارہے تھے توتب دستاویزات کدھر تھیں، تحریک انصاف مسلم لیگ ن کے اس رویے کی بھرپور […]

  • الیکشن کمیشن میں عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف ریفرنس کی سماعت 18 جنوری تک ملتوی

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) الیکشن کمیشن میں عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف ریفرنس کی سماعت میں وکیل اکرم شیخ کی ناساز طبیعت کے باعث پیش نہ ہونے پر18 جنوری تک ملتوی کردی گئی۔چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی سربراہی میں عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی سے متعلق […]

  • گڈانی شپ بریکنگ آتشزدگی،جہاز مالک سمیت 4 افراد کیخلاف مقدمہ درج

    گڈانی (ملت + آئی این پی) گڈانی شپ بریکنگ یارڈ آتشزدگی کا مقدمہ جہاز مالک سمیت 4 ملزمان کے خلاف درج کرلیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر لسبیلہ نے 15 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق آتشزدگی واقعہ کے بعد گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں 15 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی […]

  • تشدد کا شکار کم سن گھریلو ملازمہ طیبہ کا طبی معائنہ مکمل

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) ایڈیشنل سیشن جج کے گھر میں تشدد کا شکار ہونے والی کم سن گھریلو ملازمہ طیبہ کا پمزہسپتال میں طبی معائنہ مکمل کر لیا گیا ۔ ڈاکٹر جاوید اکرم کی سربراہی میں پمزہسپتال کے 5 رکنی میڈیکل بورڈ نے طیبہ کاطبی معائنہ مکمل کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

  • بالائی علاقوں میں کڑاکے کی سردی ،سکردو میں درجہ حرارت منفی 12،کوئٹہ میں منفی 10تک گرگیا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) ملک کے بالائی حصوں میں کڑاکے کی سردی،اسکردو میں پارہ منفی بارہ،کوئٹہ میں منفی دس تک گرگیا۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اگلے چند روز سندھ اور بلوچستان کے دیگرعلاقے بھی سرد ہواوں کی زد میں آجائیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں اور […]

  • پیغامِ پاکستان...یاسر پیر زادہ

    صدر پاکستان کی کروز میزائل بابر۔3 کے کامیاب تجربے پر مبارکبار

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے آبدوز سے داغے گئے کروز میزائل بابر۔3کیکامیاب تجربے پر پاکستانی قوم ، سائنسدانوں اور انجنیئروں کو مبارک باد دی ہے۔ سب میرین لانچڈ کروز میزائل بابر۔3 بحرِ ہند میں نامعلوم مقام سے پانی کے اندر سے داغا گیا جس نے450 کلومیٹر کے فاصلے […]