اسلام آباد:(ملت آن لائن) کرتارپور کوریڈور سنگ بنیاد کی تقریب میں بھارتی وفد اور 40صحافی کوریج کے لئے پاکستان آئیں گے، پاکستان آنےوالےبھارتی صحافیوں کےاعزازمیں آج وزیراعلیٰ پنجاب عشائیہ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے کرتار پور راہداری کل باضابطہ طور پر کھول دیا جائے گا ، کرتارپور کوریڈور سنگ بنیاد کی […]
خبرنامہ پاکستان
کرتارپورراہداری کے سنگ بنیاد کی تقریب، ،بھارتی وفد اور 40 بھارتی صحافی پاکستان آئیں گے
-
سابق وفاقی وزیرجام معشوق علی امریکا میں انتقال کرگئے
کراچی:(ملت آن لائن) سابق وفاقی وزیر جام معشوق علی امریکی شہر ہیوسٹن میں وفات پاگئے۔ صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ سے تعلق رکھنے والے جام معشوق سابق وزیراعلیٰ سندھ جام صادق کے بیٹے تھے۔ 2015 میں جام معشوق علی کو سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے اپنا مشیر برائے سیاسی امور مقرر کیا تھا، جن […]
-
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ آج ریٹائرہوں گے.
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس انورخان کاسی آج ریٹائرہوجائیں گے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے اعزازمیں آج فل کورٹ ریفرنس کی تقریب منعقد کی جائے گی۔ فل کورٹ ریفرنس کی تقریب اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگی۔ تقریب میں اسلام آباد ہائی کورٹ اورڈسٹرکٹ کورٹ کے ججز صاحبان شرکت کریں گے۔ […]
-
سابق چیف جسٹس کے داماد کی دبئی میں گرفتاری لاہورہائیکورٹ میں چیلنج
سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی صاحبزادی افرا مرتضی نے اپنے شوہر مرتضیٰ امجد کی دبئی میں گرفتاری کو لاہور ہائیکورٹ چیلنج کردیا۔ سابق چیف جسٹس کی صاحبزادی نے اپنے شوہر کی دبئی میں گرفتاری کے خلاف عدالت میں جمع کرائی گئی درخواست میں وزارت داخلہ، قومی احتساب بیورو (نیب)، وفاقی […]
-
طاقت کے استعمال سے مسئلہ کشمیرکبھی حل نہیں ہوگا، وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ چاہتے ہیں بھارت مقبوضہ علاقے میں نافذ کالے قوانین منسوخ کرے، طاقت کے استعمال سے مسئلہ کشمیرکبھی حل نہیں ہوگا جبکہ سابق وزیراعظم ناروے نے کہا عالمی برادری کومسئلہ کشمیر کو ترجیحی ایجنڈےپرلیناچاہیے۔ تفصیلات کے مطابق ناروےکے سابق وزیراعظم مانگنے بونڈویک کی وزیرخارجہ شاہ […]
-
ریلوے ترقی نہیں کرے گی تو معیشت ترقی نہیں کرے گی،وزیرریلوے شیخ رشید
راولپنڈی:(ملت آن لائن) وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ راولپنڈی نے نامور لیڈر پیدا کیے، سو دن میں دس ٹرینیں چلائیں، جو بیس کے برابر ہیں، ریلوے ترقی نہیں کرے گی تو معیشت ترقی نہیں کرے گی، سکھوں کے لئے ننکانہ صاحب اور کرتاپور تک ٹرینیں چلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرریلوے شیخ رشید […]
-
چین کےعوام چینی قونصل خانے پرحملے کےشہداء کیلئے میدان میں آگئی
بیجنگ:(ملت آن لائن) چین کےعوام چینی قونصل خانے پرحملے کے شہداء کے لیے میدان میں آگئی، چین کے مختلف شہروں میں شہداء کی فیملی کے لئے فنڈریزنگ کی گئی ، جمع ہونے والا فنڈ شہدا کی فیملی کو بھجوایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق چینی عوام نے عظیم دوست ہونے کا ثبوت دے دیا، چینی […]
-
100 دن میں ملک کے اندرونی اور بیرونی معاملات بدل گئے ہیں ،بابراعوان
اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ100 دن میں ملک کے اندرونی اور بیرونی معاملات بدل گئے ہیں ، بین الاقوامی سطح پر اب مودی اور ڈونلڈ ٹرمپ کو دو ٹوک جواب دئیے جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں نندی پور پاور پروجیکٹ میں تاخیر […]