خبرنامہ پاکستان

عمران خان کے اثاثوں کی تفصیل ویب سائٹ پرجاری

  • پی ایس ایل

    پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے چیئرمین عمران خان کے اثاثوں کی تفصیلات آفیشل ویب سائٹ پرجاری کردی گئیں۔ اثاثوں کی تفصیلات کے علاوہ عمران خان کا بیان حلفی بھی جاری کیا گیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے اثاثوں کی کل مالیت 3کروڑ 86لاکھ 94ہزار روپے سے زائد ہے جبکہ گزشتہ سال کی نسبت […]

  • امتحانی نتائج میں ہیر پھیر،طلبا کا شدید احتجاج

    کوئٹہ میں بولان میڈیکل کالج کے طلبہ نے امتحانی نتائج دوبارہ جاری کرنے اور پرنسپل کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا پریس کلب میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے طلباء نے الزام عائد کیا کہ 2017 میں فرسٹ ایئر سے لیکر فائنل ایئر تک کا نتیجہ خراب بنایا گیا ، فرسٹ ایئر میں رزلٹ 40 فیصد […]

  • پختونخوا، ہیلتھ ملازمین سے مستقلی کے عوض کروڑوں رشوت لینے کا الزام

    خیبر پختونخوا کے میٹرنل اینڈ نیوبرن چائلڈ ہیلتھ پروگرام (ایم این سی ایچ ) کے کنٹریکٹ ملازمین نے الزام عائد کیا ہے کہ انتظامیہ نے ان کو مستقل کرنے کے لیے بھاری رشوت طلب کی ہے اور ملازمین سے ایک کروڑ18لاکھ روپے وصول بھی کیے گئے ہیں متاثرہ ملازمین نے کارروائی کے لیے چیف جسٹس […]

  • ’بی اے پی اقتدار میں آکر بلوچستان کے تمام مسائل حل کرے گی‘

    کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے صدر جام کمال خان علیانی کا کہنا ہے کہ اگر ان کی جماعت کو صوبے میں حکومت ملی تو وہ قیام امن کے لیے اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے، اس کے ساتھ انہوں نے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے اور گڈ گورننس متعارف کروانے کے عزم […]

  • طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس: گواہان کے بیانات قلمبند کروانے کا آپشن ختم

    اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت عام انتخابات کے بعد کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے گواہان کے بیانات قلمبند کروانے کا آپشن ختم کردیا۔ سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کی […]

  • ’فری کراچی‘ مہم پاکستان

    لگتا ہے الیکشن میں میچ فکس ہے اور نتیجہ پہلے سے طے ہوچکا: فاروق ستار

    کراچی: ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹرفاروق ستار کا کہنا ہےکہ لگتا ہے عام انتخابات میں میچ فکس ہے اور نتیجہ پہلے سے طے ہوچکا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیوایم پاکستان کی مہم میں تیزی آرہی ہے، انتخابات سے کچھ دن قبل ماحول کچھ اور […]

  • کیپٹن (ر) صفدر کی ریلی میں شامل (ن) لیگ کے 15 رہنماؤں کیخلاف مقدمات درج

    راولپنڈی: پولیس نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے کیپٹن (ر) محمد صفدر کی ریلی میں شامل (ن) لیگ کے 15 رہنماؤں کے خلاف تین مقدمات درج کرلیے۔ احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں میاں نوازشریف، مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کو سزا سنائی ہے جنہیں گزشتہ روز نیب […]

  • بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 35 پر بھائی آمنے سامنے آگئے

    بلوچستان میں بھائی آمنے سامنے،بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی پینتیس مستونگ پرنوابوں اور سرداروں کے درمیان زور کا جوڑ پڑے گا،اسلم رئیسانی کا بھائی سراج رئیسانی سے مقابلہ ہوگا سابق وزیراعلیٰ نواب اسلم رئیسانی کا نیشنل پارٹی ،تحریک انصاف اور ایم ایم اے کے علاوہ اپنے ہی چھوٹے بھائی نوابزادہ سراج رئیسانی سے کانٹے […]