خبرنامہ پاکستان

طویل خشک سردی کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں باران رحمت

  • لاہور: (ملت+اے پی پی) خشک سردی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر ، راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا سلسلہ جاری ہے ، خیبرپختونخوا ، بالائی پنجاب ، فاٹا ، اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا یہ سلسلہ آئندہ دو […]

  • محکمہ موسیات نے ملک میں بارش کی پیش گوئی کردی

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) محکمہ موسیات نے ملک کے مختلف حصوں میں منگل سے موسم سرما کی پہلی بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ ڈی جی محکمہ موسمیات غلام رسول کا کہنا تھا کہ منگل سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ بالائی علاقوں میں داخل ہوگا جس کے باعث رواں ہفتے مری، گلیات، گلگت بلتستان، دروش […]

  • نیب کرپشن کرنے والوں کا سہولت کار بنا ہوا ہے، سپریم کورٹ

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ نے نیب کی جانب سے کرپشن کی رقم کی رضا کارانہ واپسی کے قانون کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ احتساب بیورو کرپشن کرنے والوں کا سہولت کار بنا ہوا ہے۔ سپریم کورٹ میں نیب کی جانب سے رقوم کی رضاکارانہ واپسی سے متعلق کیس کی سماعت […]

  • اچھا کام کر رہے ہیں اس لئے کچھ حلقے ہم سے ناراض ہیں، چیرمین نیب

    لاہور: (ملت+اے پی پی) چیرمین نیب قمر زمان چوہدری پلی بارگین کا دفاع کرنے کے لئے میدان میں آ گئے اور ان کا کہنا ہے کہ بہتر کام کر رہے ہیں اس لئے کچھ حلقے ہم سے ناراض ہیں۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین نیب قمر زمان چوہدری کا کہنا تھا کہ […]

  • رواں ہفتے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)رواں ہفتے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق منگل سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا،منگل سے ہفتہ کے دوران بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ،پہاڑوں پر برفباری کاامکان ہے جبکہ اسلام آباد،خیبرپختونخوا،فاٹا،بالائی […]

  • مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)ایف بی آر نے پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔پیر کو جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں ہائی سپیڈ ڈیزل پر جی ایس ٹی میں 5.5فیصد کمی کی گئی جبکہ ڈیزل پر سیلز ٹیکس31سے کم کرکے 25.5فیصد کردیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق متی کے تیل اور لائٹ ڈیزل […]

  • اقتصادی رہداری کے مغربی روٹ پر کام نہ ہونے کا تاثر درست نہیں

    اسلام آباد:(ملت+آئی این پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات نے پاکستان پرائیوٹ کوریئر ریگولیٹری اتھاری بل کا جائزہ لینے کیلئے انجینئر عثمان خان ترکئی کی کنونیئر شپ میں4رکنی ذیلی کمیٹی قائم کر دی جو ایک ماہ میں رپورٹ پیش کرے گی،چیئرمین این ایچ اے شاہد اشرف تارڑ نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے […]

  • سپریم کورٹ نے نیب کے پلی بارگین کے قانون پر حکومتی موقف طلب کرلیا

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )سپریم کورٹ نے نیب کے پلی بارگین کے قانون پر حکومتی موقف طلب کر لیا،سپریم کورٹ کے جسٹس عظمت سعید نے کہاہے کہ نیب کرپشن کرنے والوں کا سہولت کاربنا ہوا ہے، نیب کرپشن کرلو اور کرالو کا اشتہارکیوں شائع نہیں کرادیتا، ایک نائب قاصد کو ڈھائی سو روپے رشوت […]