خبرنامہ پاکستان

بھارت سے پانی میں کمی، آزاد کشمیر میں بجلی کا بحران شدید ہوگیا

  • بٹیاں بالا:(ملت+اے پی پی) شدید خشک سالی کے ساتھ ساتھ بھارت نے دریاؤںکا پانی روکنے کے بعد مقبوضہ جموں و کشمیر سے آنے والے چھوٹے ندی نالوں کا بھی تقریباً 50 فیصد پانی روکنا شروع کر دیا۔ آزاد کشمیر میں مقامی سطح پر بجلی پیدا کر نے والے 8 پاور ہاؤسز پر بجلی کی پیداوار […]

  • پی آئی اے کی ایئرہوسٹس کینیڈا میں گرفتار

    ٹورنٹو:(ملت+اے پی پی) پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس ماریہ اخوند ڈپارٹمنٹل اسٹور میں چوری کے الزام میں گرفتار کر لی گئیں۔ اسے آج عدالت میں پیش کیا جائے گا، پولیس نے جہاز کے کپتان سے بھی پوچھ گچھ کی ہے، ماریہ کی وڈیو سی سی ٹی وی کیمروں پر ریکارڈ ہو گئی ہے، ماریہ […]

  • لیڈری

    سپریم کورٹ مقدمہ ملتوی کرنے کی درخواستیں نہیں سنے گی، چیف جسٹس پاکستان

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ اب سپریم کورٹ میں مقدمہ ملتوی کرنے کی درخواستیں نہیں سنیں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے3 رکنی بینچ نے اراضی اسکینڈل کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران ایک فریق کی […]

  • پاکستان اور بھارت کے درمیان پرامن جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاکستان اور بھارت کے تعلقات پر پڑی برف پگھلنے لگی ہے اور اب دونوں ممالک کے درمیان سفارتی سطح پر باقاعدہ طور پر ایک مرتبہ پھر رابطہ ہوا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان باضابطہ طور پر سفارتی سطح پر رابطہ ہوا اور دونوں ممالک نے پرامن (سویلین) جوہری تنصیبات […]

  • پاکستان اور بھارت سول ایٹمی تنصیبات

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاکستان اور بھارت نے سول ایٹمی تنصیبات اور جیلوں میں قید ایک دوسرے کے شہریوں کی فہرستوں کا تبادلہ کر لیا ہے ۔ بھارت نے کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کیلئے ایک بار پھر پاکستان سے درخواست کی ہے ۔ پاکستان اور بھارت نے 26 ویں مرتبہ سول جوہری تنصیبات […]

  • اورنج لائن منصوبے کیخلاف کیس کی سماعت کرنیوالا بنچ ٹوٹ گیا

    اسلام آباد: (ملت=اے پی پی) سپریم کورٹ میں اورنج لائن ٹرین منصوبے کیخلاف کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا ۔ جسٹس امیر ہانی مسلم نے مقدمہ سننے سے معذرت کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی ۔ سپریم کورٹ میں اورنج لائن ٹرین منصوبے کیخلاف مقدمے کی سماعت شروع ہوئی تو […]

  • ریاض :جنرل (ر) راحیل شریف نے عمرہ ادا کیا

    ریاض: (ملت+اے پی پی) سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے عمرہ ادا کیا ۔ سابق آرمی چیف ان دنوں سعودی عرب میں مقیم ہیں۔ راحیل شریف کا ریٹائرمنٹ کے بعد یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے ، اس دوران انہیں سعودی حکومت کی جانب سے مکمل پروٹوکول دیا گیا۔ سابق آرمی چیف سعودی […]

  • بھارت کی پاکستانی موبائل ہیک کرنے کی سازش

    کراچی: (ملت+اے پی پی) ایک طرف بھارت کا جنگی جنون تو دوسری جانب سازشی دماغ بھی مسلسل پاکستان کیخلاف اپنے ناپاک عزائم کو عملی جامہ پہنانے کی کوششوں میں مصروف رہتا ہے۔ بھارت نے پاکستان کے خلاف آبی اور سرحدی جارحیت کے بعد آئی ٹی کے میدان میں دہشت گردی شروع کر دی۔ ملک بھر […]