خبرنامہ پاکستان

اسلام آباد: خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی، مرکزی ملزم گرفتار

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) نیو ایئر نائٹ پر وفاقی دارالحکومت میں ظلم کی انتہاء کر دی گئی۔ جعلی ایم این اے نے ساتھیوں سمیت خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا تاہم اس کے 4 ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ایف آئی آر […]

  • قومی دولت لوٹنے والے رعایت کے مستحق نہیں، سراج الحق

    امیر جماعت اسلامی:(ملت+اے پی پی) سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ قومی دولت لوٹنے اور قرضے ہڑپ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ،کرپٹ ٹولے کے ساتھ وہی سلوک ہونا چاہیے جو ڈاکوؤں کے ساتھ ہوتا ہے،ملک قرضوں میں ڈوبا ہے، حکمراں معاشی ترقی کے اشتہار دے رہے ہیں۔ منصورہ لاہور میں تربیتی […]

  • چیف جسٹس کا حلف اٹھاتے ہی پناما پر نیا بنچ تشکیل دے دیا

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے حلف اٹھاتے ہی پنامہ لیکس کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر دیا۔ پنامہ لیکس کیس چار جنوری سے سماعت کیلئے مقرر کر کے پانچ رکنی لارجر بنچ تشکیل دے دیا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ سربراہ ہوں گے جبکہ چیف جسٹس خود بنچ کا حصہ […]

  • عمران خان کی انصاف ہاوس آمد

    کراچی:(ملت+آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی انصاف آمد پر پی ٹی آئی کارکنوں میں ہاتھا پائی،پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے کارکنوں میں بیچ بچاؤ کرایا۔ہفتہ کو کراچی میں انصاف ہاؤس میں پی ٹی آئی کے کارکنان آپس میں لڑ پڑے،پی ٹی آئی کارکنان عمران خان سے ملنا چاہتے تھے،رہنما […]

  • قانون کے مطابق گاڑیاں ضبط نہیں کی جا سکتیں

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) سانحہ کوئٹہ کی رپورٹ پیش کرنیوالے سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے حکم پر وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کے دو سٹاف افیسرز کی پنجاب ہاؤس کی جانب جانے والی کالے شیشوں والی پولیس کی دو سرکاری گاڑیوں کو روکنے اورکالے شیشے استعمال کرنے کا واقعہ پیش […]

  • پاکستان میں آئی ایم ایف کا اعتماد کاا ظہار

    اسلام آباد:(ملت+آئی این پی)پاکستان میں معیشت کی اصلاحات کیلئے حکومتی کوششوں پر آئی ایم ایف نے اعتماد کاا ظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ تین سال میں حکومتی آمدنی میں صحت افزا اضافہ ہوا ۔ہفتے کو نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ ٹیکس چھوٹ کے خاتمے اور ٹیکس […]

  • گھریلو ملازمہ تشدد کیس:ایڈیشنل سیشن جج تحریری جواب جمع کرائینگے

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) میں دس سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کے معاملے میں ایڈیشنل سیشن جج آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپنا تحریری جواب جمع کرائیں گے۔ پولیس نے ایڈیشنل سیشن جج راجا خرم علی خان اوران کی اہلیہ کے خلاف مقدمہ درج کررکھاہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر ایڈیشنل […]

  • تربیلا،منگلا ڈیم میں قابل استعمال پانی کے ذخائر متاثر

    تربیلا: (ملت+اے پی پی) اور منگلا ڈیمز میں قابل استعمال پانی کی مقدار انتہائی کم سطح پر آگئی ہے ۔فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق دونوں ڈیمز میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 13 لاکھ 46ہزار ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا ہے، جو پچھلے سال 31دسمبر کے مقابلے میں انتہائی کم ہے۔ تربیلا میں پانی انتہائی […]