خبرنامہ پاکستان

جسٹس انور ظہیر جمالی آج ریٹائر ہورہے ہیں

  • جسٹس:(ملت+اے پی پی) انور ظہیر جمالی بطور چیف جسٹس پاکستان آج ریٹائر ہو رہے ہیں، وہ ایک سال ، 3 ماہ تک عہدے پر فائز رہے، اس دوران متعدد اہم مقدمات سپریم کورٹ میں آئے۔ جسٹس انور ظہیر جمالی نے بطور24ویں چیف جسٹس پاکستان گزشتہ برس 10ستمبر کو عہدہ سنبھالاتھا، انہوں نے اس دوران عوامی […]

  • سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی وبجلی کا اجلاس

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی وبجلی کا اجلاس جمعہ کو سینیٹر تاج حیدرکی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جس میں کمیٹی کے ارکان سمیت وزارت پانی وبجلی اوردیگر متعلقہ سرکاری محکموں کے اعلیٰ افسران نے شرکت۔ اجلاس میں کمیٹی کے ارکان نے تجویز دی کہ بجلی کی تقسیم کار […]

  • حکمرانوں کوپنجاب میں موجود دہشتگرد نظر نہیں آتے؛ عمران

    کراچی:(ملت+آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکمرانوں کوپنجاب میں موجود دہشتگرد نظر نہیں آتے،مولانا فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو ہمارے خلاف سازش کرنے کی ضرورت نہیں ،ملک کا سربراہ کرپشن کرتا ہے تو ملک تباہ ہوجاتا ہے،ملک میں کسی کو مسلح گروپ چلانے کی اجازت نہیں […]

  • پاکستان سٹیل ملز کرپشن کیس کی سماعت 17 جنوری تک ملتوی

    کراچی: (ملت+اے پی پی) سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان سٹیل میں کرپشن کیس کی سماعت 17 جنوری تک ملتوی کردی ، عدالت نے سابق چئیرمین معین آفتاب شیخ سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی ۔ سندھ ہائی کورٹ میں پاکستان سٹیل میں کرپشن کے کیس کی سماعت ہوئی ۔ سابق چیئرمین پاکستا […]

  • پی آئی اے کی لاجواب سروس جاری

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) باکمال لوگوں کی لاجواب سروس ، کراچی سے آنے والی پی آئی اے کی پرواز سامان چھوڑ آئی ، مسافروں کا بے نظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ اسلام آباد پر احتجاج ۔ پی آئی اے نے مسافروں کا سامان چھوڑنے کی ریت برقرار رکھی ، لاجواب سروس کے باکمال لوگ کراچی سے […]

  • اسلام کو ختم کرنا

    کچھ نادیدہ قوتیں انتخابات کے نتائج تبدیل کرتی ہیں، مولانا

    نوشہرہ: (ملت+اے پی پی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نادیدہ قوتیں انتخابات کے نتائج تبدیل کرتی ہیں اور یہی ہمارے راستے کی رکاوٹ ہیں۔ نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ روایتی سیاست کرنے […]

  • فضل الرحمان کے ہوتے یہودیوں کی کیا ضرورت :عمران

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کے معاملے پر اپنے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں ، کیبنٹ ڈویژن کے اجلاس کےدوران گفتگو کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک پر کرپٹ حکمران مسلط ہیں اور ان کی کرپشن کی وجہ […]

  • چیف جسٹس کا 10 سالہ طیبہ پر مبینہ تشدد کا نوٹس

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ انورکاسی نے حاضر سروس جج کے گھر میں 10 سالہ طیبہ پر مبینہ تشدد کے الزام پر نوٹس لیتے ہوئے رجسٹرار ہائی کورٹ کو 2 دن میں انکوائری مکمل کر نے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کو حاضر سروس جج کے […]