خبرنامہ پاکستان

پاکستان اور چین کےدرمیان ہائی کپیسٹی ٹرانسمیشن لائن بچھانے کے معاہدہ پردستخط

  • بیجنگ: (ملت+آئی این پی) پاکستان اور چین کے درمیان ایچ وی ڈی سی ٹرانسمیشن لائن کا معاہدہ طے پا گیا۔تفصیلات کے مطابق بیجنگ میں پاکستان اور چین کے مابین لاہور سے مٹیاری کے درمیان پہلی ہائی کپیسٹی ٹرانسمیشن لائن کا معاہدہ طے پا گیا جس پر ڈیڑھ ارب ڈالر لاگت آئے گی۔یہ لائن لاہوراورمٹیاری کے […]

  • پانچ برس بعد پہلی مرتبہ دسمبر بارش کے بغیر خشک گزر گیا

    لاہور: (ملت+اے پی پی) دو ہزار گیارہ کے بعد پہلی مرتبہ ماہ دسمبر مکمل طور پر خشک گزر گیا ہے تو جنوری کے پہلے ہفتے میں بھی بارشوں کی کوئی توقع نہیں ، موسمیاتی تبدیلیوں سے پیدا ہونے والی صورت حال درجہ حرارت میں بھی مسلسل اضافے کا باعث بھی بن رہی ہے ۔ نگاہیں […]

  • ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا،محکمہ موسمیات

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات اورصبح کے اوقات میں شدید دھند کا سلسلہ جاری رہیگا۔ آئندہ 48گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک […]

  • امریکا نے 35 روسی سفارتکار ملک بدر کردیئے

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکا نے صدارتی انتخابات میں مبینہ طور پر مداخلت کے الزام کے بعد 35 روسی سفارتکاروں کو ملک سے نکال دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ایف بی آئی کی جانب سے صدارتی انتخاب میں روس کی مداخلت کے بعد سے امریکا اور روس کے درمیان تعلقات مزید خراب ہوگئے تھے […]

  • بھارتی ہیکرز نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائیٹ ہیک کرلی

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) بھارت کی شرانگیزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی ہیکرز کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائیٹ کو ہیک کر لیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر بھارت سے متعلق مواد دکھایا جا رہا ہے۔ بھارت کے ہیکرز کی جانب سے مختلف پیگامات نشر کئے جا […]

  • پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے 2016ء بدترین سال رہا

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سال 2016ء پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے بدترین سال رہا، جس میں بھارت کی جانب سے سیز فائر کی ریکارڈ خلاف ورزیاں کی گئیں۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پاکستان کے بدترین دشمن کی حیثیت سے سامنے آئے۔ انہوں نے پاکستان کیساتھ تعلقات کے حوالے سے دہرے کردار کا […]

  • عمران نے کہا 90 دن کا جوڈیشل مارشل لاء لگے گا

    لاہور: (ملت+اے پی پی) سرد دسمبر میں بھی گرمیٔ سیاست کم نہ ہوئی۔ جاوید ہاشمی نے اس حدت کو دوچند کر دیا۔ بزرگ سیاستدان نے سنسنی خیز دعوے کر دیئے، کہتے ہیں عمران خان پارلیمنٹ پر حملہ کرنا چاہتے تھے، چیف جسٹس سے انڈر سٹیڈنگ تھی، جنرل طارق سے مل کر سب کچھ کرنا تھا۔ […]

  • دہشتگردی کیخلاف نیا قانون تیار

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) حکومت نے دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے تحفظ پاکستان اور انسداد دہشت گردی قوانین یکجا کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے ڈکیتی، چوری اور دیگر جرائم پر سزاؤں میں اضافے کا ترمیمی بل 2014ء اورغیر قانونی قبضے واگزار کرنے کے ترمیمی بل […]