خبرنامہ پاکستان

بلوچستان کے اضلاع میں پولنگ سٹاف کو ٹریننگ دینے کے لئے تربیت کا آغاز

  • عام انتخابات کے صاف شفاف انعقاد اور نتائج کی فوری ریٹرننگ افسران کو فراہمی یقینی بنانے کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے پولنگ کے سٹاف کو ٹریننگ دینے کے لئے تربیت کا آغاز کردیاہے۔ ضلع قلعہ عبداللہ اورچمن میں پریذائڈنگ ا فسران اور اسسٹنٹ پریذائڈنگ افسران کی تربیت کےلئے مختلف گروپس بنائے گئے ہیں ،پولنگ […]

  • مہاجروں نے30سال میں3 نسلیں تباہ کردیں،مصطفی کمال

    چیئرمین پی ایس پی مصطفیِ کمال نےکہاہےکہ 30 سالوں مہں مہاجروں نے 3 نسلیں تباہ کردیں۔ مائیں اپنے بچوں کوڈھونڈتی پھررہی ہیں۔ کراچی میں پی ایس پی کےچیئرمین سیدمصطفی کمال نےپی اینڈ ٹی کالونی میں این اے 247 اور پی ایس 111کے الیکشن سیل کا افتتاح کیا۔چیئرمین پی ایس پی نےگارڈن میں این اے246، پی […]

  • رحیم یارخان میں جگنو چوک پیشی پر جاتےہوئے سائلین کی گاڑی پرفائرنگ کی گئی جس سے 4افراد جاں بحق ہوگئے۔

    ذرائع کےمطابق رحیم یارخان میں جگنوچوک پیشی پر جاتےہوئے مقتولین کونشانہ بنایاگیا۔ مقتولین قتل کےایک مقدمےمیں پیشی کےلئے عدالت جارہےتھے۔فائرنگ کے نتیجے میں چارافراد موقع پرجاں بحق ہوگئے۔مرنےوالوں میں پیشی پرجانےوالے2افرادکےعلاوہ 1 راہ گیراورسیکورٹی گارڈبھی شامل ہے جبکہ 6افراد بھی زخمی ہوئےہیں۔ گلشن ناصر کا رہائشی اورقتل کےالزام میں نامزد ملزم محمد علی اپنے گارڈ […]

  • کیپٹن صفدر سے کوئی رابطہ نہیں ہو رہا، وکیل

    کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے وکیل امجد پرویز بھی احتساب عدالت پہنچ گئے ہیں۔ صحافیوں کی جانب سے وکیل سے پوچھا گیا کہ کیا آج کیپٹن صفدرعدالت آکر فیصلہ سنیں گے؟، جس پر وکیل امجد پرویز کا کہنا تھا کہ کیپٹن صاحب سے کوئی رابطہ نہیں ہوا، اس کا فون بند جا رہا ہے، کل سے […]

  • احتساب عدالت میں لندن فلیٹس ریفرنس کافیصلہ،دفعہ144نافذ،رینجرز تعینات

    ایون فیلڈ ریفرنس میں شریف خاندان کیخلاف متوقع فیصلہ کے موقع پر ممکنہ رد عمل سے نمٹنے کیلئے اسلام آباد احتساب عدالت کی سیکیورٹی میں غیر معمولی اضافہ کردیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہر میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ رہے گی۔ جوڈیشل کمپلیکس کے گرد پانچ یا پانچ سے زائد افراد کے اکٹھے […]

  • ڈپٹی ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی عادل عمرکےگھر نیب کا چھاپہ

    کراچی میں نیب نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈپٹی ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی عادل عمر کے گھر پر چھاپہ مارا، اس دوران عادل عمر کے گھر سے نقدی، زیورات اور تین گاڑیاں تحویل میں لی لیں گئی۔ گھر سے برآمد زمینوں کی اہم دستاویزات بھی قبضے میں لے لی گئی ہیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی […]

  • بلاول بھٹو زرداری کراچی سے اندرونی سندھ انتخابی مہم کے لیے روانہ

    کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کراچی کے بعد انتخابی مہم کے لیے اندرونی سندھ روانہ ہوگئے۔ بلاول بھٹو زرداری اندرون سندھ کے دورے کے موقع پر ٹھٹھہ، سجاول، گولارچی، بدین ،تلہار، ماتلی، ٹنڈو محمد خان اور حیدرآباد میں انتخابی ریلیوں سے خطاب کریں گے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی اندرون سندھ دورے کے لئے بلاول […]

  • (ن) لیگ اور مریم نواز انتخابی نتائج متنازع کرنے کی کوشش کررہے ہیں: فواد چوہدری

    اسلام آباد: تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے الزام لگایا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور مریم نواز کے حواری انتخابی نتائج کو متنازع کرنے کی منظم کوشش کررہے ہیں جب کہ نوازشریف نے فوج اور عدلیہ کو نشانے پر لے لیا ہے جس کی مذمت کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے […]