خبرنامہ پاکستان

چاروں صوبوں میں ماس ٹرانزٹ

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاک چین مشترکہ رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے اعلامئے میں بتایا گیا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبے میں ہر صوبے کیلئے ایک ایک صنعتی زون منظور کیا گیا ہے۔ فاٹا، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور گوادر میں صنعتی زونز بنائے جائیں گے۔ کمیٹی نے لاہور مٹیاری ٹرانسمشن لائن، […]

  • پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ جیت رہا ہے: برطانوی اخبار

    لاہور: (ملت+اے پی پی) کچھ سالوں پہلے تک پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا تھا جہاں آئے دن دہشتگردی کے واقعات رونما ہوتے تھے۔ لیکن کچھ عرصہ میں ہی پاکستان میں ایسے غیر معمولی اقدامات اٹھائے گئے جس نے دہشتگردوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ پاکستان میں ہونے والے پرتشدد واقعات میں […]

  • ملک عباس راں ،ملک ارشد راں نے تحریک انصاف چھوڑدی

    ملتان:(ملت+آئی این پی)ملتان سے شاہ محمودقریشی کے قریبی ساتھیوں اور سابق ایم پی ایز ملک عباس راں ،ملک ارشد راں نے تحریک انصاف چھوڑکرپیپلزپارٹی میں دوبارہ شمولیت کا حتمی فیصلہ کرلیا۔عباس راں کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی سے ذاتی اختلافات کے سبب تحریک انصاف سے علیحدگی اختیارکی۔جنوری کے پہلے ہفتے میں پیپلزپارٹی میں […]

  • عدلیہ کو متنازعہ بنانے کی بجائے اعتماد کیا جائے: ایاز

    لاہور: (ملت+آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق نے کہا ہے کہ عدلیہ کو متنازعہ بنانے کی بجائے اس پر اعتماد کیا جائے ‘ اپوزیشن کو ایشوز پر بات کر نی چاہیے روز نئی نئی چیز یں نہ نکالیں جائیں ‘قانون کے تحت پر امن احتجاج ہر کسی کا جمہو ری حق ہے مگر […]

  • جماعت اسلامی کی متعدد قرار دادیں منظور

    لاہور:(ملت+آئی این پی )اسلامی پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کااجلاس امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق کی صدارت میں منصورہ میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں معاشی صورتحال کے بارے میں قرار داد منظور کی گئی جس میں ملک کی موجودہ ابتر معاشی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کر تے ہوئے کہا گیاہے […]

  • عمران کا کراچی میں کینسر کے سب سے بڑے اسپتال کا سنگ بنیاد

    کراچی:(ملت+اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے شوکت خانم اسپتال کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے کہا کہ دسمبر 2019 تک پاکستان کا سب سے بڑا کینسر اسپتال فعال ہو جائے گا۔ کراچی میں شوکت خانم کینسر اسپتال کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا […]

  • پی پی رکن اسمبلی کی رکنیت منسوخ

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی بشیر احمد ہالیپوٹو کی رکنیت منسوخ کردی۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد خان کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں سے متعلق درخواست کی […]

  • اسلام کو ختم کرنا

    فوجی عدالتیں سول عدلیہ کی توہین ہیں، مولانا

    پشاور:(ملت+اے پی پی) جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ فوجی عدالتیں سول عدلیہ کی توہین ہیں اور قانون میں توسیع حکومت کی ناکامی تصور کی جائے گی۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کے قانون میں توسیع کی باتیں ہورہی ہیں، 2 سال کے لیے […]