خبرنامہ پاکستان

بیجنگ سی پیک کمیٹی کا اجلاس: توانائی کے 3 منصوبے منظور

  • بیجنگ:(ملت+اے پی پی) میں سی پیک کی جوائنٹ کو آرڈی نیشن کمیٹی کے اجلاس میں سندھ میں توانائی کے 3منصوبے منظور کرلیے گئے۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کہتے ہیں کراچی سرکلر ریلوے سی پیک کے ایجنڈے پر آگیا ہے۔ طارق فاطمی کہتے ہیںکہ پاک چین اقتصادی راہداری سے خطے کے امن میں اضافہ ہو گا۔ وفاقی […]

  • اسلام آباد، ہوٹل میں آتشزدگی، خاتون جاں بحق

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی ) اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں آتشزدگی کے باعث دم گھٹنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ آگ لگنے سے 10 افراد متاثر ہوئے جنہیں پمز اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق راول ڈیم چوک کے قریب نجی ہوٹل میں شارٹ سرکٹ کے باعث ایک کمرے میں آگ لگی، […]

  • محکمہ موسمیات نے اگلے ہفتے بارشوں کی نوید سنادی

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )محکمہ موسمیات نے اگلے ہفتے بارشوں کی نوید سنا دی،محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 2جنوری کوپاکستان میں داخل ہوگا جس کے بعد بالائی پنجاب اور دیگر علاقوں میں ابر کرم برسے گا۔ کے پی کے، کشمیر اور شمالی علاقہ جات میں بھی بارش کا امکان ہے، […]

  • خشک سالی کا سلسلہ چند مہینوں تک برقرار رہے گا: محکمہ موسمیات

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)ڈی جی محکمہ موسمیات غلام رسول نے کہا ہے کہ حالیہ خشک سالی کا سلسلہ چند مہینوں تک برقرار رہے گا ‘ جنوری میں بھی اچھی بارشوں کی توقع نہیں ہے ‘ خشک سالی کی وجہ سے ماحولیاتی تبدیلی النینو ہے۔ جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی […]

  • عرب امارات کے شہزادے تلور کا شکار کرنے کھپرو پہنچ گئے

    کھپرو:(ملت+اے پی پی) متحدہ عرب امارات کے 4 شہزادے قافلے کے ہمراہ کھپرو کے نواحی علاقے میں شکار کرنے پہنچ گئے، علاقے میں 20سے زائد خیموں کا شہر آباد کر دیا گیا، شہزادے 10روز تک تلور کا شکار کریں گے، شہزادوں کی سیکیورٹی کیلیے رینجرز اور پولیس کے اہلکاروں کے علاوہ ذاتی سیکیورٹی عملہ بھی […]

  • اسلحہ لائسنسوں کے اجرا کی پالیسی تیار

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے چوری اورڈکیتی کی کم سے کم سزا3 سال سے بڑھاکر5 سال اوربوگس چیک دینے والوں کی سزا کو دگنا کرنے سے متعلق ترمیمی بل کی منظوری دے دی ہے۔ بدھ کوقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کااجلاس چیئرمین کمیٹی راناشمیم کی […]

  • وزیراعظم کے چوہدری نثار سے ڈرنے کی بات درست ہے، خورشید

    سکھر:(ملت+اے پی پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار سے ڈرنے کی بات درست ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی کے سوال وزیراعظم نواز شریف چوہدری نثار سے ڈرتے ہیں پر تبصرہ کرتے ہوئے خورشید شاہ نے […]

  • بلاول اپوزیشن لیڈر، میں ایڈوائزر ہونگا: خورشید

    سکھر: (ملت+اے پی پی) سید خورشید احمد شاہ کا کہنا تھا کہ میڈیا سمیت جو لوگ یہ کہتے تھے کہ پیپلز پارٹی کی اکثریت کم ہو گئی ہے، 27 دسمبر کو لوگوں کی بڑی تعداد کی جلسے میں شرکت نے ان کے دعوؤں کو غلط ثابت کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی جنوری […]