خبرنامہ پاکستان

میرا 25 سال سے دھندہ، رکن اسمبلی پکا گاہک: شراب فروش

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) ایک جرمن نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ڈیروں اور گھروں میں واقع شراب بنانے والی ہزاروں بھٹیاں سالانہ بنیادوں پر لاکھوں لیٹر دیسی شراب بناتی ہیں لیکن طلب ہے کہ کم ہوتی نظر نہیں آتی۔ دیسی شراب بنانے والے اسلم فاروق (اصل نام ظاہر نہیں کیا گیا) […]

  • نئی مردم شماری میں اہم معلومات حاصل کرنیوالا فارم خارج

    کراچی: (ملت+اے پی پی) ادارہ مردم شماری نے مارچ 2017 میں ملک بھر میں ہونے والی نئی مردم شماری کے لئے فارم 2 الف کو خارج کر دیا ہے۔ اس بات کا انکشاف چیف سیکرٹری سندھ کو ادارہ مردم شماری کی جانب سے دی جانے والی بریفنگ میں ہوا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ مردم […]

  • کئی ممالک میں پلی بارگین قوانین موجود، اطلاق مختلف

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) کرپشن کیسوں میں ملزموں سے لوٹی ہوئی رقم واپس لینے کیلئے امریکا، برطانیہ، جرمنی، فرانس، بھارت، آسٹریلیا، کینیڈا اور اٹلی سمیت کئی ممالک میں قوانین موجود ہیں، جن کا اطلا مختلف پہلوؤں اور کیسوں کی نوعیت کے مطابق کیا جاتا ہے، تاہم کئی ممالک میں پلی بارگین کرنے والوں کو […]

  • بھارت کی آبی جارحیت، دریائے جہلم کا پانی روک لیا

    اسلام آباد :(ملت+اے پہی پی) بھارت نے ایل او سی پر اشتعال انگیزی کے بعد آبی دہشت گردی بھی شروع کردی، آبی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دریائے جہلم کا پانی روک لیا۔ سی پیک منصوبے پر خوفزدہ بھارت پاکستان مخالف سازشوں سے باز نہ آیا زمینی جارحیت کے بعد بھارت آبی دہشت گردی پر […]

  • سزاؤں میں اضافہ کے ترمیمی بل کی منظوری دیدی

    اسلام آباد:(ملت+آئی این پی )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے چوری ،ڈکیتی اور دیگر جرائم کی سزاؤں میں اضافے سمیت بوگس چیک دینے والوں کی سزا کو دگنا کرنے سے متعلق ترمیمی بل (سزاؤں میں اضافہ ترمیمی بل) منظور کرلیے ہیں،چوری اور ڈکیتی کی کم سے کم سزا تین سال سے بڑھا کر […]

  • نوازشریف نے پی پی کے لئے الگ قانون بنارکھے ہیں: راجہ

    سابق وزیراعظم: (ملت+اے پی پی) راجا پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے مسلم لیگ کے لیے الگ اور پیپلزپارٹی کے لیے الگ قانون بنا رکھے ہیں،سیاست کی اصل جگہ پارلیمنٹ ہے۔ سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف نے وسان ہاؤس خیرپور میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آصف علی زرداری اور […]

  • متحدہ اور ن لیگی ارکان الجھ پڑے، سخت جملوں کا تبادلہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) قومی اسمبلی میں قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں چئیرمین قائمہ کمیٹی رانا شمیم اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سلمان مجاہد بلوچ الجھ پڑے اور دھمکی آمیز گفتگو پر اتر آئے۔ قومی اسمبلی میں رانا شمیم کی زیرصدارت قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں […]

  • توانائی کے منصوبوں کی تعمیر ملک کی اہم ضرورت:نعیم

    اسلام آباد:(ملت+آئی این پی ) تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ توانائی کے منصوبوں کی تعمیر ملک کی اہم ضرورت ہے،مگر اس حوالے سے وزیر اعظم اور وزیر اعلی پنجاب کا ٹریک ریکارڈ انتہائی خراب ہے،پانامہ لیکس پر قوم کے سوالوں کے جواب دینے کی بجائے وزیر […]