خبرنامہ پاکستان

پاکستان نے 1972میں سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کیا

  • چشمہ: (ملت+آئی این پی )پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے چیئرمین محمد نعیم نے کہا ہے کہ پاکستان نے 1972میں سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کیا ،چشمہ ملک میں جوہری بجلی پیدا کرنے کا مرکز بن چکا ہے،چشمہ کی بجلی سے میانوالی اور گردوانواح کے علاقے ترقی کی جانب گامزن ہیں،پاکستان میں جوہری توانائی منصوبے […]

  • چشمہ تھری منصوبے کی تکمیل پر پاکستان کو مبارکباد؛چائنہ نیشنل نیوکلیئر

    چشمہ (آئی این پی )چائنہ نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن کے نائب صدر یوٹیکن نے کہا ہے کہ چشمہ تقری منصوبے کی تکمیل پر پاکستان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں،پاک چین دوستی معیار پر پورا اترتی ہے،پاکستان سے جوہر ی تعاون پاک چین تذویراتی تعلقا ت کا عکاس ہے،پاکستان میں جوہری توانائی منصوبے معاشی ترقی میں اہم […]

  • ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

    راولپنڈی: (ملت+آئی این پی) راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم بھی سرد اور خشک رہے گا جبکہ مالاکنڈ ڈویژن میں بعض مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی توقع ہے۔ پنجاب کے میدانی علاقوں ، بالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں دھند کا امکان ہے۔ […]

  • بچوں کو زہر پلانے کی اجازت نہیں دینگے: سپریم کورٹ

    سپریم کورٹ:(ملت+اے پی پی) نے قرار دیا ہے کہ ناقص دودھ اور مضر پانی کی فروخت اہم اور سنجیدہ معاملہ ہے ، عدالت بچوں کو زہر پلانے کی اجازت نہیں دے گی اور معاملہ کو منطقی انجام تک پہنچائے گی ، اگر اپنے بچوں کو صحیح دودھ نہیں دے سکتے تو ہم کام بھی نہیں […]

  • ملک بھر میں 44 اسپتالوں کے قیام کے لیے کمپنی قائم

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وزیراعظم پاکستان ہیلتھ انفرا اسٹرکچر پروگرام کے تحت ملک بھر میں 44 اسپتالوں کے قیام سے متعلق امور کو حتمی شکل دینے کیلیے ہیلتھ انفرا اسٹرکچر کمپنی قائم کردی گئی، کمپنی میں سیکریٹری صحت، سیکریٹری کابینہ اور وزیراعظم آفس کے اعلیٰ افسران شامل ہیں۔ کمپنی نے ملک بھر میں غربت کی […]

  • افغان طالبان پر عائد عالمی پابندیاں ختم کرائیں گے، روس، چین، پاکستان

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) سلامتی کونسل کے رکن ممالک کی حیثیت سے روس اور چین نے افغان طالبان کو اقوام متحدہ کی پابندیوں کی فہرست سے نکلوانے کیلیے کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ افغان حکومت اور شورش پسندگروہوں کے مابین پرامن مذاکرات شروع کرائے جاسکیں۔ یہ اعلان روس، پاکستان اور چین کے سہ […]

  • باکسرعامرخان کی ساس بھی جھگڑے میں کود پڑیں

    لندن:(ملت+اے پی پی) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کے سسرالیوں سے ہونے والے جھگڑے میں اب فریال کی والدہ بھی کود پڑی ہیں۔ باکسرعامر خان کے گھروالوں اور اہلیہ فریال کے درمیان سرد جنگ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی اور اب فریال کے والدین بھی میدان میں آگئے۔ […]

  • جنرل (ر) راحیل شریف سعودی عرب چلے گئے

    لاہور:(ملت+اے پی پی سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف سعودی حکومت کی خصوصی دعوت پر سعودی عرب چلے گئے۔ سعودی حکومت کی جانب سے خصوصی طیارہ بھجوایا گیا جس میں وہ شاہی مہمان کی حیثیت سے روانہ ہوئے، ان کے اعزاز میں سعودی عرب میں خصوصی تقریب منعقد کی جائے گی۔