خبرنامہ پاکستان

نواز شریف کے ساتھ ملکر کام کرنا چاہتے ہیں: چینی صدر

  • اسلام آبد: (ملت+اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کے نام خط میں چین کے صدر شی چن پنگ نے انھیں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمنائوں اور وزیراعظم کی صحت و کامیابیوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ چینی صدر کا کہنا تھا کہ چین پاکستان سے اقتصادی تعاون کے فروغ کو […]

  • نون لیگ کیس ہار جائے گی، عمران کا دعویٰ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پلی بارگین کا قانون غلط ہے، یہ نہیں ہونا چاہئے، چیئرمین نیب کو فوری طور پر فارغ کر دینا چاہئے۔ عمران خان نے مزید کہا کہ نواز شریف کے احتساب تک انصاف نہیں ہو گا۔ ان […]

  • کپتان اور ترین کیخلاف درخواست مسترد

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) عمران خان اور جہانگیر ترین نااہلی ریفرنسز کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی۔ کیسز یکجاء کرنے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ دوران سماعت فریقین کی جانب سے ایک دوسرے پر تاخیر کرانے کے الزامات بھی عائد کئے گئے۔ چیف الیکشن کمشنر کہتے ہیں کہ ریفرنس اور پٹیشنز کی نوعیت […]

  • شجاعت فضل الرحمان ملاقات

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین سے اسلام آباد میں انکی رہائشگاہ پر 2 گھٹے طویل ملاقات کی۔ ملاقات میں مولانا فضل الرحمان نے سابق وزیر اعظم پاکستان کو تیزی سے بدلتی ملکی سیاسی صورتحال اور قومی مفاہمت بارے […]

  • آصف زرداری اور بلاول بھٹو کا الیکشن لڑنے کا اعلان

    لاڑکانہ:(ملت+اے پی پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اپنے اور بلاول بھٹو زرداری کے ایک ساتھ موجودہ پارلیمنٹ میں جانے کا اعلان کردیا ہے۔ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی نویں برسی کے موقع پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان […]

  • عمران کا ایجنڈا حکومت کو گھر بھجوانا تھا: خورشید

    نوڈیرو/گڑھی خدا بخش :(ملت+اے پی پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سیّد خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا ایجنڈا 30، 40 ہزار لوگوں کے ساتھ کنٹینر کھڑے کرکے کروڑوں ووٹوں سے منتخب ہونے والی حکومت کو گھر بھجوانا تھا، پیپلز پارٹی ایسی کسی سرگرمی […]

  • تحریک انصاف کاچیئرمین نیب کو خط

    لاہور: (ملت+آئی این پی) تحریک انصاف کاچیئرمین نیب کو خط،،نیب کی کارکردگی سے متعلق چھ سوالات پر مبنی تفصیلات مانگ لیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رہنماعندلیب عباس نے بطور ٹیکس دہندہ پاکستانی شہری کے طور پر نیب کارکرد گی کی تفصیلات مانگ لیں اور اس حوالے سے چیئرمین نیب کو ایک خط ارسال […]

  • سپریم کورٹ کا شفاف پانی کی فراہمی پر کمیشن بنانے کا حکم

    سپریم کورٹ:(ملت+اے پی پی) نے سندھ میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی سے متعلق دائر درخواست پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو شفاف پانی کی تقسیم کاری سے متعلق کمیشن بنانے کا حکم دے دیا،کمیشن کے سربراہ سندھ ہائی کورٹ کے جج ہوںگے۔ سندھ میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی سے متعلق درخواست […]