خبرنامہ پاکستان

مفتی عبدالقوی کی رویت ہلال کمیٹی سے رکنیت مستقل طور پر ختم

  • اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وزارت مذہبی امور نے مفتی عبدالقوی کی رویت ہلال کمیٹی سے مستقل طور پر رکنیت ختم کردی ہے اور اس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ وزارت مذہبی امور نے رویت ہلال کمیٹی سے مفتی عبدالقوی کی رکنیت ختم کردی ہے اور اس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری […]

  • ملک چھوڑنے کیلئے جنرل راحیل سے کبھی مدد نہیں مانگی؛ مشرف

    سابق صدر:(ملت+اے پی پی) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ملک چھوڑنے کے لئے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے انہوں نے کبھی مدد مانگی نہ ہی کوئی درخواست کی ،نجی چینلز نے میرا بیان غلط انداز میں توڑ مروڑ کے پیش کیا ۔ پرویز مشرف کا نیا انٹرویو سامنے آیا ہے ،جس میں […]

  • پی پی دور حکومت میں بی بی کے قاتل کیوں نہ پکڑے گئے

    پیپلزپارٹی:(ملت+اے پی پی) کی رہنما ناہید خان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اپنے والد سے پوچھیں 5 سال حکومت کی بے نظیر کے قاتل کیوں نہیں پکڑے؟ ناہید خان نے کہا کہ بینظیر بھٹو کے قتل کے 13 مہینے بعد اقوام متحدہ سے رجوع کیا گیا ،یو این کے تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ […]

  • نااہلی ریفرنس،چیف الیکشن کمشنر طلال کے وکیل پر برہم

    چیف الیکشن:(ملت+اے پی پی) کمشنر جسٹس (ر)سردار رضا خان عمران خان نااہلی ریفرنس میں طلال چودھری کے وکیل پر برہم ہوگئے اوراکرم شیخ کی ریفرنس کو دیگر کیسز سے منسلک کرنے کی درخواست مسترد کردی ۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4رکنی کمیشن نے اسپیکر ایاز صاد ق کے پی ٹی آئی سربراہ عمران […]

  • پی آئی اے نے شیری رحمان کو غلط طیارے میں بٹھادیا

    کراچی:(ملت+اے پی پی) قومی ایئر لائن کا باکمال عملہ عوام کو تو اکثر لاجواب سروس دیتا ہی ہے لیکن انہوں نے پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان کو بھی نہ چھوڑا جنہیں جانا تو سکھر تھا لیکن انہیں ملتان جانے والی پرواز میں بٹھادیا گیا۔ پیپلز پارٹی کی تمام اعلیٰ قیادت بے نظیر بھٹو کی […]

  • میرے حوالے سے پھیلائی جانے والی خبریں غلط ہیں، فاطمہ بھٹو

    کراچی:(ملت+اے پی پی) فاطمہ بھٹو نے ٹوئیٹر پراپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ میڈیا میں ان کے اور ان کے خاندان کے حوالے سے پھیلائی جانے والی خبریں جھوٹی ا ور بے بنیاد ہیں ہم اس کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔ پیپلز پارٹی شہید بھٹو کے رہنما خواجہ غلام حسین نے میڈیا سے گفتگو […]

  • آئندہ 24گھنٹوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا،محکمہ موسمیات

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا تاہم مالاکنڈ ڈویژن میں بعض مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے […]

  • عمران کے خلاف تاخیری حربے استعمال کئے جا رہے ہیں: نعیم

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنمانعیم الحق نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس کے معاملے پر تاخیری حربے استعمال کئے جا رہے ہیں، امید ہے کہ 10 جنوری آخری تاریخ ہو گی۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق […]