خبرنامہ پاکستان

عمران، جہانگیر؛ نااہلی ریفر نس کی سماعت 10جنوری تک ملتوی

  • اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین کے خلاف نااہلی ریفر نس کی سماعت کے دوران چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے کہا ہے کہ ریفرنسز اور پٹیشنز کی نوعیت میں فرق ہے‘ دونوں کو یکجا نہیں کیا جاسکتا۔ منگل کو نااہلی ریفرنس کی سماعت […]

  • جھوٹے مقدمات کو قابل تعزیر جرم بنانے اسمبلی میں بل پیش

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وزار ت قانون نے جھوٹے مقدمات کی حوصلہ شکنی اور لین دین میں شفافیت کے لیے تعزیرات پاکستان میں ترمیم کا فیصلہ کرتے ہوئے مجوزہ بل منظوری کے لیے قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔ مجوزہ بل میں جھوٹے مقدمات کے اندراج اور مخالف کو نقصان پہنچانے کی غرض سے سرکاری اہلکاروں […]

  • حکومت نے پیپلز پارٹی کے مطالبات کا سیاسی فارمولا طے کرلیا

    کراچی:(ملت+اے پی پی) حکمراں مسلم لیگ کی قیادت نے پیپلز پارٹی کے مطالبات کے حل کا سیاسی فارمولا طے کر لیا ہے۔ اس سیاسی فارمولے کے تحت وفاقی حکومت نے پیپلز پارٹی کے 2 مطالبات سی پیک کی قرارداد پر عملدرآمد کیلیے دوبارہ اے پی سی بلانے اور قومی سلامتی پر پارلیمانی کمیٹی کی ازسرنو […]

  • تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کو بھی ختم کردیا، مولانا

    نوشہرہ:(ملت+اے پی پی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ملک میں روز بروز سنجیدہ سیاست ختم ہو رہی ہے، پیسے کی بنیاد پر لادینی قوتیں علماء کرام‘ مساجد کو خریدنے کی ناکام کوششیں کر رہے ہیں لیکن ان کو رسوائی اور ذلت کے سوا کچھ نہیں ملے گا، تحریک […]

  • پلی بارگین کا مقصد لٹیروں کی معافی نہیں، چیرمین نیب

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) قومی احتساب بیورو(نیب)كے چیرمین قمرزمان چوہدری نے كہا ہے كہ نیب ملك سے بدعنوانی كے خاتمے کے لیے پر عزم ہے اور پلی بارگین كا مقصد عوام كی لوٹی ہوئی رقم كی واپسی كے ساتھ ساتھ لٹیروں كی معافی نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیرمین نیب قمر […]

  • حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پیپلز پارٹی کے چار نکات کی منظوری کے لئے حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے وزیر خارجہ کے تقرر، پاناما لیکس پر اپوزیشن کا بل منظور، پارلیمانی نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کی تشکیل اور سی پیک پر آصف زرداری کی قرارداد کو […]

  • مریم نواز نے اپنی رخصتی کی تصاویر اپ لوڈ کردیں

    لاہور: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سوشل میڈیا کی معروف ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی شادی کی چوبیسویں سالگرہ پر اپنی رخصتی کی تصاویر شیئر کی ہیں جنھیں بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ ان تصاویر کے ساتھ ٹویٹر پر جاری پیغام میں مریم نواز شریف کا […]

  • تکنیکی خرابی کی وجہ سے پی ٹی سی ایل اور موبائل سروس متاثر

    لاہور: (ملت+اے پی پی) اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور سمیت چاروں صوبوں کے زیادہ ترعلاقوں میں رابطے منقطع ہونے سے صارفین شدید پریشان ہو گئے۔ دفاتر میں بھی انٹرنیٹ سروس متاثر رہی۔ اسلام آباد میں پی ٹی سی ایل حکام کے مطابق نارتھ اور ساؤتھ کے بعض علاقوں میں انٹرنیٹ اور لینڈلائن سروسز کو نقصان […]