خبرنامہ پاکستان

عمران کیخلاف ریفرنس سننے کا اختیار کمیشن کے پاس نہیں:نعیم

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری نے الیکشن کمیشن میں موقف اختیار ہے کہ عمران خان کے خلاف ریفرنسز سننے کا اختیار کمیشن کے پاس نہیں ، عمران خان پر الزامات کا معاملہ انتخابات سے پہلے کا ہے ریٹرننگ افسر ہی سن سکتے تھے ۔ الیکشن کمیشن نے اکرم شیخ […]

  • کسی کو پیپلزپارٹی کے خلاف کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا، زرداری

    اسلام آباد:(ملت+آئی این پی) سابق صدرِ آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم شہید بینظیر بھٹو کو خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں جن کا وژن ایک جدید، ترقی پسند اور خوشحال پاکستان تھا اور جن کا عزم تھا کہ وہ ان مسلح مذہبی انتہاپسندوں کے خلاف جنگ آخری فتح تک جاری رکھیں گی […]

  • یونیورسٹی آف ٹیکسٹائل کے زیر استعمال اراضی کے انتقال کی ہدایت

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے یونیورسٹی آف ٹیکسٹائل کے زیر استعمال اراضی کویونیورسٹی کے نام منتقل کر وانے کی ہدایت کر دی، اراضی 1956 سے یونیورسٹی کے زیر استعمال ہے لیکن ریونیو ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے تاحال یونیورسٹی آف ٹیکسٹائل کے نام پر منتقل نہیں […]

  • بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی منسوخی پر غور شروع کردیا

    سرینگر: (ملت+آئی این پی)بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی منسوخی پر غور شروع کر دیا ہے ۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے معاہدے کا جائزہ لینے کیلئے وزیر خزانہ ارون جیٹلی کی سربراہی میں بین وزارتی ٹاسک فورس تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔مجوزہ بین وزارتی ٹاسک فورس میں کئی سینئر وزراء کے علاوہ قومی سلامتی […]

  • عمران اور جہانگیر نااہلی ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف نااہلی ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔ الیکشن کمیشن میں عمران خان اور جہانگری ترین کے نااہلی ریفرنس کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد خان کی سربراہی میں 4 رکنی […]

  • عمران خان نااہلی ریفرنس کی سماعت آج ہوگی

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف بھجوائے جانے والے نااہلی ریفرنسز کی سماعت آج پیر کو ہوگی جبکہ پارٹی کے جنرل سیکرٹری جہانگیرترین کے خلاف نااہلی کی درخواست کی سماعت بھی اسی روز ہو گی ۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی […]

  • ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج بھی خشک رہے گا

    راولپنڈی:اسلامآباد: (ملت+اے پی پی) راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج بھی سرد اور خشک رہے گا ، پنجاب کے میدانی علاقوں ، بالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں دھند کا امکان ہے ۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسم سرد اور خشک ہے ۔ آج جڑواں شہروں […]

  • انتخابی نظام کی خرابیوں کو دور کرنا ضروری ہے: سراج الحق

    لاہور: (ملت+اے پی پی) سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ ظالمانہ نظام کی پشت پر بیورو کریسی اور اسٹیبلشمنٹ میں بیٹھے سامراج کے ایجنٹ ہیں۔ انتخاب کے ذریعے انقلاب لائیں گے۔ کچھ خاندانوں نے طے کر لیا ہے ایوان اقتدار تک پہنچنے کیلئے ایک دوسرے کو کندھا دیں گے۔ باریاں لینے والوں نے اپنے […]