خبرنامہ پاکستان

کرسمس پر خوشیاں اور رنگ، شہر شہر گرجا گھروں میں تقریبات

  • لاہور/کراچی/پشاور/فیصل آباد/ دالبندین: (ملت+اے پی پی) بڑے دن کی بڑی خوشیاں منانے کا سلسلہ جاری ہے۔ کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کا جوش و خروش دیدنی ہے۔ گرجا گھروں میں خصوصی دعائیہ تقریبات منعقد ہوئیں جن میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ لاہور کے کیتھڈرل چرچ میں کرسمس کے موقع پر دعائیہ […]

  • دادی نے والد کی 67 ویں سالگرہ منائی: مریم نواز

    لاہور: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم کی سالگرہ پر مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ دادی نے نواز شریف کی 67 ویں سالگرہ منائی، والد کو دعائیں دیں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ میرے والد کا تمام رشتوں کے ساتھ تعلق مثالی ہے، وزیر اعظم نواز شریف […]

  • مسلم لیگ(ن) تنگ نظروں کی جماعت، اس سے مفاہمت نہیں ہوسکتی: چانڈیو

    کراچی (ملت + آئی این پی) پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی مشیر اطلاعات مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ن لیگ تنگ نظروں کی جماعت ہے، ان سے مفاہمت نہیں ہوسکتی،اب مفاہمت جمہوریت کیلئے ہے ن لیگ سے اب جھگڑا ہے،ن لیگ کو اب جانا پڑے گا،آصف زرداری کی آمد سے کارکنان بہت خوش ہیں،مخالف […]

  • دہشت گردی کے خاتمے کیلئے کرپشن کرنیوالوں کو بھی جیلوں میں ڈالنا ہوگا: چوہدری سرور

    لاہور(ملت + آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کر پشن اور دہشت گردی ایک ہی سکے دورخ ہیں ‘دہشت گردی کے خاتمے کیلئے کر پشن کر نیوالوں کو بھی جیلوں میں ڈالنا ہوگا ‘تحر یک انصاف کر پشن کے خلاف ہی نہیں دہشت گردی کیخلاف بھی ہرقر بانی […]

  • کسی دباؤ میں آئیں گے اور نہ ہی مصلحت ‘ مفاد اور خوف کا شکار ہونگے‘جسٹس ثاقب

    لاہور (آئی این پی) نامزد چیف جسٹس سپریم کورٹ میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ کسی دباؤ میں آئیں گے اور نہ ہی مصلحت ‘ مفاد اور خوف کا شکار ہونگے‘ نظام بدلنے کا وعدہ نہیں کررہا تاہم دائرہ اختیار میں رہتے ہوئے کوشش کرونگا‘ہمیں ایسے لوگ چاہئیں جو دیانتدار ہوں‘ججز کی تعیناتی کیلئے […]

  • قائد اعظمؒ

    قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا140واںیوم پیدائش آج منایا جائے گا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا140واںیوم پیدائش (آج)اتوار کو منایا جائے گا ۔اس سلسلے میں ملک بھر میں تقریبات منعقد کی جائیں گی جبکہ مسلم لیگ ن،تحریک انصاف،پیپلز پارٹی ، نظریہ پاکستان فاؤنڈیشن اور سرکاری و نجی سطح پر سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام […]

  • آصف زرداری کی واپسی،کراچی میں سیاسی سرگرمیاں تیز

    نیو یارک (ملت + آئی این پی) سابق صدر اور پی پی پی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری کی واپسی کے بعد کراچی میں سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آگئی۔ ایک رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کی قیادت کراچی میں سر جوڑ کر بیٹھ گئی۔آصف زرداری نے اہم رفقا کا اجلاس طلب کرلیا۔پیپلز پارٹی […]

  • احتساب مفاد عامہ کا مسئلہ ہے: سراج الحق

    لاہور: (ملت+اے پی پی) جماعت اسلامی کے سیکرٹریٹ منصورہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس کو 8 ماہ گزر گئے کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔ جب پارلیمنٹ اور عدالتوں میں احتساب نہیں ہوتا تو چوکوں اور چوراہوں میں عدالتیں لگتی ہیں۔ احتساب صرف سیاسی […]