خبرنامہ پاکستان

عمران خان جہانگیرترین؛ ریفرنسز کی سماعت 26دسمبر کو ہوگی

  • اسلام آبا؛ (ملت+اے پی پی)الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف بھجوائے جانے والے نااہلی ریفرنسز کی سماعت 26دسمبر کو ہوگی جبکہ پارٹی کے جنرل سیکرٹری جہانگیرترین کے خلاف نااہلی کی درخواست کی سماعت بھی اسی روز ہو گی ۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی صدارت میں […]

  • ملکی ترقی کیلئے ٹیکس نیٹ میں اضافہ وقت کی اہم ضرورت؛ ایف بی آر

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین نثار محمد خان نے کہا کہ ملکی ترقی کیلئے ٹیکس نیٹ میں اضافہ وقت کی اہم ضرورت ہے لہذا تاجر برادری ان کوششوں میں محکمہ کے ساتھ تعاون کرے۔ انہوں نے کہا کہ فائلرز کے مقابلے میں نان فائلز پر زائد ٹیکس نافذ کرنے […]

  • بھارت نے پاکستان کی مصنوعات کیلئے نان ٹیرف رکاوٹیں پیدا کیں

    اسلام آباد:(ملت+آئی این پی) حکومت کی طرف سے سینٹ کو بتایا گیا ہے کہ ڈبلیو ٹی او کے قوانین کے باوجود بھارت نے پاکستان کی مصنوعات کے لئے نان ٹیرف رکاوٹیں پیدا کی ہیں جبکہ ڈبلیو ٹی او کے 14 نئے رکن ممالک نے پاکستان کو پسندیدہ ترین ملک کا درجہ دیا ہے، حکومت نے […]

  • کرپشن کا خاتمہ ضروری ہے، چیئرمین نیب

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے کرپشن کا خاتمہ ضروری ہے، اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کے لئے کڑوے اور میٹھے اقدامات کرنا پڑتے ہیں‘ عالمی برادری کا پاکستان پر اعتماد بحال ہورہا ہے‘ انسداد بدعنوانی میں سارک ممالک میں پاکستان […]

  • نواز شریف ہار چکے ہیں‘ شیخ رشید

    لاہور: (ملت+آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف سپریم کورٹ میں کیس ہاریں یا جیتیں مگر عوامی عدالت میں وہ ہار چکے ہیں‘ملک میں اپوزیشن عمران خان اور شیخ رشید کی وجہ سے زندہ ہے کیونکہ باقی سب تو نواز شریف کے ہاتھ کی چھڑی اور […]

  • وفاقی کابینہ؛ فاطمی کے داماد کے انتقال پر فاتحہ خوانی

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے طارق فاطمی سے ان کے داماد کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں طارق فاطمی کے داماد کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ وزیراعظم نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ جوانی میں انتقال […]

  • سانحہ حویلیاں :طیارے کا ملبہ اٹھانے کا کام مکمل کر لیا گیا

    حویلیاں: (ملت+اے پی پی) ایبٹ آباد میں حادثے کا شکار پی آئی اے کے طیارے کا ملبہ اٹھانے کا کام مکمل کرلیا گیا ، حویلیاں کے تباہ ہونیوالے پی آئی اے کے اے ٹی آر طیارے کا ملبہ آج اسلام آباد منتقل کیا جائے گا ۔ ملبہ پی آ ئی اے اور سول ایوی ایشن […]

  • ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا جبکہ ہفتہ کی رات مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے اور پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ […]