خبرنامہ پاکستان

حلقہ این اے 66 جہلم،بلال کیانی کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

  • سپریم کورٹ پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 66 جہلم سے ن لیگ کے امیدوار بلال اظہر کیانی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ہے۔ دہری شہریت سے متعلق دائر درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلال اظہر کیانی کے کاغذات مسترد کردیئے تھے چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی […]

  • اس صدی کے طویل ترین ‘بلڈ مون’ کا نظارہ 27 جولائی کو کیا جاسکے گا

    چاند کے مختلف روپ دیکھنے کے شوقین تیار ہوجائیں، رواں ماہ 27 جولائی کو دنیا بھر میں اس صدی کے طویل ترین بلڈ مون کا نظارہ کیا جاسکے گا۔ واضح رہے کہ جب زمین سورج اور چاند کے درمیان آجائے تو چاند کو گرہن لگتا ہے، لیکن اگر چاند کو مکمل گرہن لگ جائے اور […]

  • ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ ملکی تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیا

    اسلام آباد: ڈیموں میں پانی کی مجموعی اسٹوریج تاریخ میں سب سے کم سطح پر آگئی۔ ملک میں پانی کی قلت کا معاملہ زیر بحث ہے اور سپریم کورٹ میں بھی کالا باغ ڈیم کی تعمیر سےمتعلق کی سماعت چل رہی ہے۔ گزشتہ دنوں چیف جسٹس نے سماعت کے موقع پر بتایا کہ ڈیمز کے […]

  • پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدرعلی مدد جتک الیکشن کیلئے نااہل قرار

    کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے صوبائی صدر علی مدد جتک کو عام انتخابات 2018 کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس نذیر لانگو پر مشتمل بلوچستان ہائیکورٹ کے بینچ نے فیصلہ سنایا۔ عدالت عالیہ نے ریٹرنگ افسر اور اپیلٹ ٹریبونل کا فیصلہ برقرار رکھتے […]

  • پی ٹی آئی، پرائمری اسکولوں میں خواتین اساتذہ کی بھرتیوں میں ناکام

    پشاور: خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق حکومت کی جانب صوبے کے پرائمری اسکولز میں خواتین اساتذہ کی تقرریوں کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم ایک سال کی مدت گزر جانے کے باوجود فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی سابق حکومت نے سرکاری اسکولوں […]

  • ‘بلوچستان کے لوگوں کو سی پیک منصوبے میں جائز حق دلائیں گے‘

    کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل نے اپنا انتخابی منشور پیش کرتے ہوئے واضح کیا کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں میں بلوچستان کے لوگوں کا جائز حق دلایا جائے گا، اندورنِ ملک بے گھرخاندان (آئی ڈی پیز) کی بحالی، ٹارگیٹ کلنگ کے خاتمے اور لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے […]

  • ایکٹنگ کمانڈنگ افسر کے ‘نامناسب رویے’ کے خلاف الیکشن کمیشن میں شکایت

    لاہور ہائی کورٹ کے رجسٹرار نے ایکٹنگ کمانڈنگ افسر عبدالمجید کیمپ قصور کے ‘توہین آمیز رویے’ پر چیف الیکشن کمشن کو تحریری طور پر شکایت کر دی۔ رجسٹرار کی جانب سے خط میں کہا گیا ہے کہ آئین پاکستان کے تحت عدلیہ دیگر اداروں انتظامیہ اور مقننہ کی طرح ریاست کا خودمختار ادارہ ہے لیکن […]

  • کراچی سرمئی بادلوں کی لپیٹ میں،مختلف علاقوں میں بارش

    کراچی میں علی الصبح سرمائی بادلوں اور ان سے برستی ہلکی اور تیز بارش نے موسم کے ساتھ ساتھ موڈ بھی خوشگوار بنا دیئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز شہر شہر کا مطلع ابر آلود رہے گا۔ شہر کی مرکزی شارع، شارع فیصل پر حد نگاہ تک امڈ آتے سرمائی بادلوں نے شہر […]