خبرنامہ پاکستان

بھارت گھٹیا حرکتوں پر اتر آیا

  • لاہور: (ملت+اے پی پی) بھارتی حکومت نے دریائے سندھ اور اس کے معاون مغربی دریاؤں کے پانی کو زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ پانی کی تقسیم کے معاہدے سندھ طاس کے تحت دریائے سندھ، چناب اور جہلم جو مقبوضہ کشمیر میں سے گزرتے ہیں ان کا پانی پاکستان کی […]

  • فرانسیسی کمپنی نے تباہ طیارے کا بلیک باکس ڈی کوڈ کر لیا

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) فرانسیسی کمپنی نے تحقیقاتی کمیٹی کی موجودگی میں حویلیاں میں گرنے والے پی آئی اے کے اے ٹی آر طیارے کے بلیک باکس اور وائس ریکارڈر کا ڈیٹا ڈائون ڈی کوڈ کر لیا ہے۔ کمپنی نے سارا ڈیٹا سیفٹی انویسٹی گیشن بورڈ کو فراہم کر دیا ہے جو اس کی […]

  • نیب کی پلی بارگین، فارما اسکینڈل کے تین ملزم بری

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) نیب حکام نے احتساب عدالت سے استدعا کی کہ ادویات مہنگی کر کے عوام کو لوٹنے والے فارما سیوٹیکل کمپنی کے مزید تین ڈائریکٹرز پلی بارگین پر راضی ہیں۔ ان سے تیرہ کروڑ 92 لاکھ روپے وصول کر لیے گئے ہیں انہیں مقدمے سے بری کیا جائے۔ دوسری جانب نیب […]

  • مشتاق رئیسانی سے اربوں روپے حاصل ،نیب

    ڈی جی آپریشنز: (ملت+اے پی پی) نیب ظاہر شاہ نے کہا ہے کہ سابق سیکریٹری خزانہ مشتاق رئیسانی اوردیگر سے تقریباًسوا تین ارب روپے حاصل کئے جائیں گے، ملزم 3300 گرام سونا بھی واپس کرنے پر رضامند ہوگیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈائریکٹر آپریشنز نیب کا کہنا تھا کہ مشتاق رئیسانی […]

  • بھاشا ڈیم کا منصوبہ، پاکستان نے چین سے رابطہ کر لیا

    لاہور: (ملت+اے پی پی) گلگت بلتستان میں بنائے جانے والے دیامیر بھاشا ڈیم کے لئے 14 ارب ڈالر سے زیادہ کی ضرورت ہے. اتنی بڑی رقم کے لئے حکومت عالمی اداروں اور مختلف کنسورشیمز سے رابطے کر چکی ہے لیکن ابھی تک خاطر خواہ کامیابی نہیں رہی۔ جس سے 2011 سے شروع ہوئے منصوبے کی […]

  • گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں ایک اور جہاز میں آگ لگ گئی

    گڈانی: (م،لت+اے پی پی) بلوچستان کے گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں موجود ایک اور ناکارہ بحری جہاز میں آگ لگ گئی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں موجود ایک ناکارہ جہاز کی کٹائی کا عمل جاری تھا کہ اس کے اگلے حصے میں اچانک آگ لگ گئی۔ […]

  • آصف زردار بیماری کی وجہ سے ملک سے باہر گئے؛ رحمن

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری بیماری کی وجہ سے ملک سے باہر گئے کوئی معاہدہ کرکے نہیں گئے‘ کچھ وفاقی وزراء کو ان کی واپسی سے تکلیف ہورہی ہے۔ جمعرات کو اپنے ایک بیان میں رحمن ملک […]

  • میرا خیال ہے جنرل راحیل نے میری مدد کی، مشرف

    لاہور:(ملت+اے پی پی) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان اندرونی طور پر کمزور ہونے کی وجہ سے بھارت کا عالمی سطح پر مقابلہ نہیں کرپارہا، بھارت ہم سے جنگ نہیں کرسکتا لیکن وہ ہمیں اندر سے ختم کرنے کی پالیسی پر چل رہا ہے، میرا خیال ہے کہ ای سی […]