خبرنامہ پاکستان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

  • اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) نئے سال كی آمد پر پٹرولیم مصنوعات كی قیمتوں میں دو روپے فی لیٹر تك اضافے كا امكان ہے- یكم جنوری سے پٹرول ایك روپیہ 28 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل ایك روپیہ 31 پیسے جب كہ ہائی اوكٹین 2 روپے فی لیٹر مہنگا ہوسکتا ہے۔ اسی طرح مٹی كے تیل كی […]

  • ملک میں طاقتور کچھ بھی کر سکتا ہے، عمران

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی جانب سے جنرل راحیل شریف کی مدد کے دعوے پر کہا ہے کہ سابق صدر کا بیان ظاہر کرتا ہے کہ طاقتور من مانے طریقے سے قانون کی خلاف ورزی کر سکتا ہے۔ سوشل میڈیا […]

  • طیارہ حادثہ؛ انجینئر اور پائلٹ کی کوتاہی سامنے نہیں آئی

    راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) سول ایوی ایشن ڈویژن کے ترجمان کا کہنا ہےکہ حویلیاں میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کا بلیک باکس اور ساؤنڈ بہتر حالت میں ملا ہے جب کہ ابتدائی طور پر حادثے میں انجینئر اور پائلٹ کی کوئی کوتاہی سامنے نہیں آئی ہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ترجمان […]

  • ٹرمپ دور میں پاک امریکا تعلقات مزید بہتر ہوں گے، امریکی سفیر

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاکستان میں تعینات امریکا کے سفیر ڈیوڈ ہیل نے کہاہے کہ پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں امریکا کااہم اتحادی ہے اوران کا ملک پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مزید بہتر کرنا چاہتا ہے کیونکہ باہمی تجارت کا فروغ دونوں ممالک کی معیشتوں اورعوام کیلیے فائدہ مند ہے، امید ہے ٹرمپ […]

  • ملک بھر میں موسم خشک رہے گا

    راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج بھی سرد اور خشک رہے گا ، جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات اور صبح کے اوقات میں شدید دھند کا سلسلہ جاری رہے گا ۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسم سرد اور خشک ہے […]

  • بائیس دسمبر سال کا سب سے چھوٹا دن اور طویل ترین رات ہو گی

    لاہور: (ملت+اے پی پی) آج سال کا سب سے چھوٹا دن اور طویل ترین رات ہو گی۔ؕ مخکہ موسمیات کے مطابق سورج صبح چھ بج کر انسٹھ منٹ پر طلوع ہو گا جبکہ پانچ بج کر چار منٹ پر غروب ہو گا۔ اس طرح دن دس گھنٹے اور رات چودہ گھنٹے پر محیط ہوگی۔ تئیس […]

  • پاکستان کا مفاد ہوا تو ضرور سی پیک کا حصہ بنیں گے: جاپان

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاکستان میں تعینات جاپانی سفیر تاکاشی کیورائی نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری ایک بڑا منصوبہ ہے۔ ہماری خواہش ہے کہ اس پر کامیابی سے عملدرآمد ہو جبکہ اگر پاکستان کے مفاد میں ہوا تو جاپان بھی اس منصوبے کا ضرور حصہ بنے گا۔ جاپانی سفیر کا میڈیا […]

  • پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے عدالت جانے کی ہدایت کردی

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے آڈیٹر جنرل آفس کو ایجنسیوں کے آڈٹ نہ کرانے کا معاملہ عدالت میں لے جانے کی ہدایت کر دی ہے جبکہ کمیٹی میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بینک پاسپورٹ سروسز چارجز کی مد میں 2006ء سے صارفین سے اس مد میں 40 […]