خبرنامہ پاکستان

پی پی تبدیلی مذہب کا بل واپس لینے پر تیار

  • لاہور: (ملت+اے پی پی) سابق صدر آصف زرداری نے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کو فون کیا۔ انہوں نے سینیٹر سراج الحق کو بتایا کہ وہ سندھ اسمبلی کا مسلمان ہونے کیلئے عمر کی حد بارے پاس کردہ بل واپس لینے کو تیار ہیں۔ سینیٹر سراج الحق نے آصف زرداری کے اس فیصلے کی […]

  • دنیا کے تمام مذاہب محبت کا درس دیتے ہیں، ایاز

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ بین ا لمذاہب ہم آہنگی کو فروغ دے کر ملک کو تر قی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کیا جاسکتا ہے ۔وہ بدھ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے ملازمین کے اعزاز میں پارلیمنٹ […]

  • قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کی 34ویں برسی منائی گئی

    اسلام آباد : (ملت+اے پی پی) معروف شاعر اورقومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کی 34ویں برسی بدھ کو منائی گئی۔ حفیظ جالندھری کا پورا نام ابو الاثر حفیظ جالندھری تھا،انہوں نے 14 جنوری 1900 کو بھارتی ریاست پنجاب کے شہر جالندھر میں مذہبی گھرانے میں آنکھ کھولی،ان کے والد شمس الدین حافظ قرآن تھے،انہوں […]

  • ایان علی کیس؛ سپریم کورٹ نے تین رکنی بینچ قائم کردیا

    راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ نے ماڈل ایان علی کی ای سی ایل سے نام نکالنے سے متعلق کیس کی جلد سماعت کے لیے درخواست منظورکرتے ہوئے بنچ بنا دیا ، جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ جمعرات کو سماعت کرے گا ۔ ماڈل ایان علی نے کرنسی سمگلنگ اور کسٹم […]

  • اسلام آباد ہائیکورٹ کا سی ڈی اے کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) ہائی کورٹ نے سی ڈی اے کے تمام اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں مہرآباد کیس کی سماعت ہوئی جس میں درخواست گزار کے وکیل کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ سی ڈی اے نے زمین لے […]

  • چودھری نثار کا ہیڈ کوارٹر فرنٹیئر کور کا دورہ

    وزیر داخلہ:(ملت+اے پی پی) چودھری نثار نے پشاورمیں ہیڈ کوارٹر فرنٹیئر کور قلعہ بالاحصار کا دورہ کیا اور شہدائے فرنٹیئر کور کی یادگار پر پھول چڑھائے۔ وزیرداخلہ چودھری نثارکے پشاورمیں ہیڈ کوارٹر فرنٹیئر کورپہنچنے پرایف سی کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر بھی پیش کیا۔ اس موقع پر انسپکٹر جنرل ایف سی […]

  • پی آئی اے کے طیارے تک 15کلوہیروئن کیسے پہنچی؟

    پی آئی اے: (ملت+اے پی پی) کے طیارے تک 15کلوہیروئن کیسے پہنچی ؟، خفیہ خانوں میں کس نے چھپائی ، پرواز کا عملہ ملوث ہے یا کام کرنے والے دوسرے محکمہ کے افراد شامل ہیں، تحقیقات کا حکم دےدیا گیا۔ کراچی میں سیکورٹی اور کسٹم اہل کاروں نے جدہ جانے والی پرواز سے ہیروئن برآمد […]

  • پی ٹی آئی نے پیٹرولیم کے ماتحت کرنے کا حکم عدالت میں چیلنج کردیا

    لاہور:(ملت+اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف نے اوگرا کو وزارت پیٹرولیم کے ماتحت کرنے کا حکم ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شیرازذکا ایڈووکیٹ نے لاہورہائی کورٹ میں درخواست دائرکی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی خود مختار ادارے کومتعلقہ وزارت کے ماتحت کرنے کے لیے […]