خبرنامہ پاکستان

کوٹلی؛بھارتی فوج کی بلا اشتعال گولہ باری

  • کوٹلی: (ملت+آئی این پی) بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال گولہ باری کا سلسلہ جاری‘ ایک نوجوان لڑکا زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فورسز کی جانب سے کوٹلی اور کریلہ سیکٹر میں پیر کی صبح بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی جس سے کریلہ سیکٹر میں 15 سالہ لڑکا […]

  • ایکشن پلان پر لائحہ عمل کیلئے اے پی سی بلائی جائے: رحمان

    سابق وزیرداخلہ:(ملت+اے پی پی) رحمان ملک نےمطالبہ کیا ہے کہ وزیراعظم نیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمد کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے دوبارہ اےپی سی بلائیں۔ ایم کیو ایم کے رہنما بیرسٹر سیف کا کہناہےکہ آئے دن ہونے والا دہشت گردی کا واقعہ نیپ پر عمل درآمد میں ناکامی کا عکاس ہے۔ وزیردفاع خواجہ […]

  • بجلی 3 روپے 60 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمت 3 روپے 60 پیسے فی یونٹ کمی کرنے کی درخواست کی ہے۔ سی پی پی اے کے مطابق نومبر کے لیے ریفرنس فیول لاگت 7 روپے30 پیسے فی یونٹ مقرر تھی جب کہ بجلی کی پیداوار پر مجموعی فیول […]

  • ایئرپورٹس پر امیگریشن عملہ کوچینی و ترک زبان سیکھنے کا حکم

    لاہور: (ملت+اے پی پی) پاکستان میں چین اور ترکی کی جانب سے شروع کئے جانیوالے ترقیاتی منصوبوں کے باعث دونوں ممالک کے شہریوں کی بڑھتی ہوئی آمد کے پیش نظر پنجاب کے ایئرپورٹس پر تعینات امیگریشن عملہ کو چینی اور ترک زبان سیکھنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں ۔ امیگریشن حکام کا کہنا ہے […]

  • قومی اسمبلی میں پانچویں روز بھی شور شرابا

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پیپلز پارٹی کے نوید قمر نے ریگولیٹرز کو وزارتوں کے ماتحت کرنے کو شہنشاہیت قرار دیا۔ پی ٹی آئی کے شاہ محمود قریشی نے اداروں کو تابوت میں بند کرنے کا فقرہ کسا۔ وزیر پانی و بجلی نے تمام الزامات کو چار لفظوں میں رد کر دیا۔ وزیر خزانہ اسحاق […]

  • مریم نواز چین کا دورہ کریں گی

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاکستان کے دورے پر آیا چین کی کمیونسٹ پارٹی کا وفد مریم نواز سے متاثر نکلا۔ وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے موقع پر چینی وفد کے اصرار پر مریم نواز نے خصوصی طور پرشرکت کی۔ نائب وزیر ژینگ ژیاؤ سانگ کا کہنا تھا پاکستان کی ابھرتی ہوئی قیادت سے […]

  • پی پی عدالت جائیگی، کپتان بھی برہم

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) حکومت کی جانب سے پانچ خود مختار ریگولیٹر اداروں کو وزارتوں کے ماتحت کرنے کے اقدام نے اپوزیشن کی تین بڑی جماعتوں پی پی پی، پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کو ناراض کر دیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنماء سید خورشید شاہ نے اعلان کیا ہے کہ پانچ خود […]

  • مشرف سے کوئی ڈیل نہیں ہوئی: ترجمان وزیراعظم

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) ترجمان وزیراعظم ہاؤس نے سابق صدر پرویز مشرف کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا سابق صدر کی بیرون ملک روانگی کیلئے جنرل (ر) راحیل شریف نے کوئی ڈیل نہیں کروائی۔ وزیراعظم نے 2 میجر جنرلز کو بھی برطرف کرنے کا نہیں کہا۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا سابق صدر […]